سیما علی

لائبریرین
ظاہری صورت پر نہ جانا چاہیے ۔۔دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سب کو ط سے طوطے ہی یاد آتے ہیں، بھئی ہم فضائیہ والے نظر انداز محسوس کرتے ہیں اپنے آپ کو، کبھی طیاروں کا بھی ذکر ہونا چاہیئے۔ یا طائر کا یا طشتری کا، طوفان بھلے نہ یاد کریں، مگر طہور والی شراب کا تذکرہ تو بنتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
رضائی کی بات کرو تو اکثر لوگوں کی تو سمجھ ہی میں نہیں آتی ۔۔۔اماّں اتنی خوبصورت رضائیاں بنایا کرتیں تھیں کامندانی والے رنگین دوپٹہ لگا کر ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جسم کے اعضاء ،عمر کے ساتھ حیرت انگیز طور پر آپکا ساتھ چھوڑتے ہیں کبھی ہم اتنی تیزی سے سیڑھیاں چڑھتے تھے اور اب اتنا رُک رک کے ۔۔۔شکر ہے پروردگار کا لاکھ لاکھ ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top