ثامر شعور

محفلین
بات شراب کی ہوئی ہے تو سنا ہے حلال شراب بھی بن گئی ہے اب تو۔ اس کی کیا ضرورت تھی یہ بنانے والے ہی جانے
 

طارق شاہ

محفلین
الله اور رسوائی سے ڈرنے والے نعم البدل نکال ہی لیتے ہیں
حقہ ، یہاں یا ہر جگہ ہی کہیں ، شراب کے نشّے کا متبادل ہی تو ہے
 

ابن رضا

لائبریرین
ہم نے بھی سن رکھا ہے شراب ِطہور کے بارے میں۔ لیکن شراب ہی کیوں۔ کیا یہی ایک تسکین دینے والی چیز ہے ہر جگہ؟
 

ثامر شعور

محفلین
وسکی کا ذائقہ(flavor) ہے اس میں۔ اب اسے شراب کہ سکتے ہیں یا نہیں یہ نہیں پتا۔ ویسے جس نے کبھی وسکی نہیں پی اسے کیا ضرورت۔
اس
halal-whiskey.jpg
 

ابن رضا

لائبریرین
لب و لہجے سے یوں لگتا ہےگویا تحقیق و تشخیص کا منصب بھی ہمیں ہی سونپ دیا آپ نے؟یعنی سوال بھی ہم کریں اور تحقیق بھی ہم۔تو آپ کیا کریں گے جناب؟؟

1531912_193361384198697_1683960679_n_zps58013064.jpg
 

طارق شاہ

محفلین
گر آپ تحقیق کر لینگے تو ہم آپ کی تحقیق کی روشنی میں
فیصلہ
کریں گے کہ آیا ہمیں کیا کرنا چائے
یعنی ہم اپنے اقدام کا فیصلہ کریں گے
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ جس کو بھی تحقیق کے لیے کہیں گے وہ اپنی ہی تحقیق پر اڑ جائے گا کہ وہی صحیح ہے۔
 

ابن رضا

لائبریرین
عبث ہے بین بجانا بھینس کے آگے
یہ بھی سن رکھا ہوگا آپ نے۔
اس پہ بھی عمل کریں گے تو سکھی رہیں گے۔
 
Top