ضرور بھیج دیا ہو گا لیکن معلوم کر لینا تھا وہ وہاں پہنچا بھی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2014 #1,621 ضرور بھیج دیا ہو گا لیکن معلوم کر لینا تھا وہ وہاں پہنچا بھی ہے؟
ابن رضا لائبریرین جنوری 5، 2014 #1,622 صبر کی انتہا ہو گئی طارق بھائی۔ آپ نے پلٹ کر خبر ہی نہ لی۔ دیکھیں نہ دوبارہ اور پھر رائے دیں کچھ تدوین کی تھی معمولی سی غزل میں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اب-کہ-پیمانِ-محبت-کے-وفا-ہونے-تک.70839/ عہدِ شاہی میں رہے غرقِ ہجومِ یاراں کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک غرق پر الف عین صاحب کو اعتراض ہے کہ محاورہ نہیں ایسا۔ کوئی متبادل تجویز کریں
صبر کی انتہا ہو گئی طارق بھائی۔ آپ نے پلٹ کر خبر ہی نہ لی۔ دیکھیں نہ دوبارہ اور پھر رائے دیں کچھ تدوین کی تھی معمولی سی غزل میں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اب-کہ-پیمانِ-محبت-کے-وفا-ہونے-تک.70839/ عہدِ شاہی میں رہے غرقِ ہجومِ یاراں کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک غرق پر الف عین صاحب کو اعتراض ہے کہ محاورہ نہیں ایسا۔ کوئی متبادل تجویز کریں
طارق شاہ محفلین جنوری 5، 2014 #1,624 سائیں شمشاد! آپ بھی کیا میری طرح موٹے ہو گئے ہیں جو کھسکے بغیر نکل ہی نہیں سکتے اور سائیں ابن رضا ! بہترین قوت صرف ہوگئی بابا
سائیں شمشاد! آپ بھی کیا میری طرح موٹے ہو گئے ہیں جو کھسکے بغیر نکل ہی نہیں سکتے اور سائیں ابن رضا ! بہترین قوت صرف ہوگئی بابا
ابن رضا لائبریرین جنوری 5، 2014 #1,628 ڈبل روٹی کھا کھا کر کیا خود بھی ڈبل روٹی ہوگئے ہیں ذاکر صاحب۔ ویسے ہیں کون یہ؟؟ عمر سیف بھائی کا خفیہ نام ہے یا شمشاد بھائی کا
ڈبل روٹی کھا کھا کر کیا خود بھی ڈبل روٹی ہوگئے ہیں ذاکر صاحب۔ ویسے ہیں کون یہ؟؟ عمر سیف بھائی کا خفیہ نام ہے یا شمشاد بھائی کا
ابن رضا لائبریرین جنوری 5، 2014 #1,630 ثمینہ بھی تو کرتی ہے۔ ویسے دل کس کا دکھا ا س بات سے؟؟ ڈبل روٹی کا؟
ابن رضا لائبریرین جنوری 5، 2014 #1,632 حد ہو گئی ۔ آپ کون سا رکھتے ہیں جو ہماری چُوک پر خفا ہو رہے ہیں
ابن رضا لائبریرین جنوری 5، 2014 #1,637 ثمینہ بھی یہی کہتی ہے کہ جیہ جائے نہ اور جیا جائے نہ کے فرق کی سمجھ ہی نہیں آتی اسےبھی
طارق شاہ محفلین جنوری 5، 2014 #1,639 تماکو والی چائے بھی ہوتی ہے کیا؟ ، یہاں تو شراب والی کافی کا استعمال کافی یا شراب کے ایجاد کے ساتھ ہی ہوگیا تھا شاید
تماکو والی چائے بھی ہوتی ہے کیا؟ ، یہاں تو شراب والی کافی کا استعمال کافی یا شراب کے ایجاد کے ساتھ ہی ہوگیا تھا شاید