شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے سمجھے نہیں ثامر شعور بھائی آپ۔
یہ اُلٹی حرورف تہجی سے مراسلہ لکھنے کی لڑی ہے۔
میں نے حرف ث سے مراسلہ لکھا تھا۔ اس سے اگلا مراسلہ حرف ٹ سے لکھنا تھا۔ اب جو بھی رکن مراسلہ لکھے گا وہ حرف ت سے لکھے گا۔

ایک اور لڑی بھی چل رہی ہے وہ سیدھی حرورف تہجی سے لکھنے کی لڑی ہے۔
 

ثامر شعور

محفلین
تبصرہ کر کے سمجھانے کا شکریہ ۔ لکھنے سے پہلےپڑھ لیتا تو اچھا تھا۔ایسے لگ رہا ہے کوچہ آلکساں سے آہا ہوں:)
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارا اور شاعری کا بس اتنا ہی تعلق ہے کہ پڑھ لیتے ہیں اور جو سمجھ میں آ جائے اس سے لطف اندوز بھی ہو لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نشاندہی کیا کروں کہ میرے لیے شعر کہنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی یہ کہے کہ میں چاند پر رہتا ہوں۔
 

ثامر شعور

محفلین
گھر میں قید کر کے رکھ دیا ہے اس برف باری نے ۔دل تو چاہ رہا کیمرہ لے کر نکلوں باہر مگر حوصلہ نہیں پڑ رہا
 

طارق شاہ

محفلین
ویسے آپ نشاندہی کر دیتے تو آسانی رہتی اور سیکھ بھی لیتا

ظاہر ہے لکھے اشعارمیں عِزّ و جاہ یا درجات کی نامناسبت کو شترگربہ کہتے ہیں

اس شہر کی گلیاں بھی مجھے بھول گیئں کیا؟
ان کے تو شب و روز میں شامل تھا کبھی میں

ثامر شعور بھائی ،آپ کے بالا شعر میں اس اور ان سے یہ صورت پیدا ہو گئی ہے
اُس شہر کی.۔۔۔۔۔۔
اُن کے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوسرے مصرع میں پہلے مصرع کے ' اُس شہر کی۔۔۔' نسبت ( اصولِ مراتب کی وجہ سے )اُس کے تو ۔۔۔
ہونا چائے
:)
 
آخری تدوین:
Top