ہم ہوتے ہیں ہر قسم کا بہانہ چلانے والے۔۔۔ آپ ہوتے کون ہیں بہانہ نہ چلانے والے!!!
سید عمران محفلین نومبر 13، 2021 #17,001 ہم ہوتے ہیں ہر قسم کا بہانہ چلانے والے۔۔۔ آپ ہوتے کون ہیں بہانہ نہ چلانے والے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 13، 2021 #17,004 میاں مفتی جی آج تو آپ نے قبول ہی لیا کہ آپ کا لقب مفتی ہے
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 13، 2021 #17,005 لیجئیے ہم بھی حاضر ہیں محفل میں۔ کوئی چائے پانی کا ہی پوچھ لے۔
ع عظیم محفلین نومبر 13، 2021 #17,007 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گڑ چائے بنوائیں بہنا آپ کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ میرے لیے بھی، چائے کی پتی تیز ہو بس
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گڑ چائے بنوائیں بہنا آپ کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ میرے لیے بھی، چائے کی پتی تیز ہو بس
سیما علی لائبریرین نومبر 14، 2021 #17,009 فوراً بن جائے گی دوبارہ اُستادِ محترم ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
فوراً بن جائے گی دوبارہ اُستادِ محترم ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 14، 2021 #17,010 غبارے میں ہوا بھر کے آتے ہیں آپ چائے بنائیے آپی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 14، 2021 #17,012 ظاہر ہے شاہ جی آپ کو عدنان تو یاد ہی نہیں رہتا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 14، 2021 #17,014 ضرور یاد آئیں گے کیونکہ طوطے اس لڑی کی علامت ہیں
محمد شکیل خورشید محفلین نومبر 14، 2021 #17,015 صوتی اعتبار سے توتا اور طوطا ایک ہی جیسے ہیں، یا کچھ فرق ہے ان میں؟
سیما علی لائبریرین نومبر 15، 2021 #17,016 شدت سے شمشاد بھیا کی یاد آرہی ہے ۔۔بھیا اور اُردو محفلین کی خدمت میں سلامِ صبح اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
شدت سے شمشاد بھیا کی یاد آرہی ہے ۔۔بھیا اور اُردو محفلین کی خدمت میں سلامِ صبح اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین نومبر 15، 2021 #17,017 ساری دوسری لڑیوں میں نظر آتے ہیں شمشاد آج کل، کرکٹ والی لڑیوں کا تو میں گواہ ہوں، مگر یہاں آنے کی فرصت نہیں؟
ساری دوسری لڑیوں میں نظر آتے ہیں شمشاد آج کل، کرکٹ والی لڑیوں کا تو میں گواہ ہوں، مگر یہاں آنے کی فرصت نہیں؟
وجی لائبریرین نومبر 15، 2021 #17,018 زبردست بات ہے کہ وہ نظر تو آرہے ہیں۔ چاچو ابن سعید تو کہیں نظر نہیں آرہے۔