غالباًۢ تیر واپس نہیں آئے گا لیکن میں آ جاؤں گا "اس کے جانے کےبعد"
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #1,701 غالباًۢ تیر واپس نہیں آئے گا لیکن میں آ جاؤں گا "اس کے جانے کےبعد"
معاویہ منصور محفلین جنوری 7، 2014 #1,704 طیش نہ دلائیں انہیں،نہ ہی بار بار یاد دلائیں، چپ ہی رہیں۔ ایک چپ سو سکھ!
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #1,705 ضروری ہے اس کو یاد دلانا اور طیش میں بھلا وہ کیوں آئے گی۔ ویسے بھی اس کے ہاں بہت زیادہ سردی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #1,712 رات ہونے کی وجہ سے لگتا ہے دماغ پر اثر ہو گیا ہے۔ ٹھنڈے پانی کا ایک جگ سر پر ڈالو، شاید افاقہ ہو جائے۔
رات ہونے کی وجہ سے لگتا ہے دماغ پر اثر ہو گیا ہے۔ ٹھنڈے پانی کا ایک جگ سر پر ڈالو، شاید افاقہ ہو جائے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جنوری 7، 2014 #1,714 ذکر کریں اللہ کا ۔۔۔ اطمینان ملے گا۔ آخری تدوین: جنوری 7، 2014
ابن رضا لائبریرین جنوری 7، 2014 #1,715 ڈبڈبائی آنکھوں کے ساتھ زبان و دل ذکر میں مشغول ہوں توزیادہ سکون و اطمینان نصیب ہوتا ہے آخری تدوین: جنوری 7، 2014
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #1,716 جیہ نے کہا: رو ہی ہون شمشاد بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیالی پلاؤ کی طرح خیالی رونا ہے یا لکڑیوں کا دھواں یا پیاز کاٹنے سے آنسو نکلے ہوئے ہیں؟
جیہ نے کہا: رو ہی ہون شمشاد بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیالی پلاؤ کی طرح خیالی رونا ہے یا لکڑیوں کا دھواں یا پیاز کاٹنے سے آنسو نکلے ہوئے ہیں؟
طارق شاہ محفلین جنوری 8، 2014 #1,717 حیرت ہے کوئی نہیں ، کیا ابھی تک سب رونے دھونے کے اثر میں ہیں ؟ اپنی فکریں دوسروں کے گلے ڈالنے والو جواب دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیرت ہے کوئی نہیں ، کیا ابھی تک سب رونے دھونے کے اثر میں ہیں ؟ اپنی فکریں دوسروں کے گلے ڈالنے والو جواب دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔