طارق شاہ

محفلین
اگر آپ کے علم میں یہ نہیں تو شمشاد بھائی میری طرح پرہیزی چائے (بغیر شکر کی ) ہی پیتے ہیں
اب یہ نہیں پتہ میری طرح احتیاطی ہے یہ پرہیز یا مشورۂ طبیب پر کیا گیا ہے ؟
 
آخری تدوین:
یہ تو اب شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
ویسے آپ احتیاط کرتے ہیں، اچھی بات ہے۔ سفید شکر تو صحیح معنوں میں میٹھا زہر ہے، اس سے بہتر ہے گڑ استعمال کر لیا جائے۔
 

طارق شاہ

محفلین
گر ضد کرتے ہوں گے تو مار تو پڑتی ہوگی ، کہ اس پر ہمیں بھی امی سے پڑتی رہی ہے
کسی چیز پہ اٹک جانا یا بار بار دہرانا ہی تو ضد ہے ، لیکن فائدہ کچھ نہیں ہوا کہ ابھی بھی دہرا ہی رہے ہیں آپ
:)
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں امی کی مار اور کہاں والد بزرگوار کا لتر،

امیوں کی مار کی پرواہ ہی کون کرتا ہے کہ وہ تو بچوں کے لیے وٹامن کا درجہ رکھتی ہیں۔
 
Top