ضرور بتایا تھا لیکن میرا طریقہ مجھ پہ تو نہ آزمائیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2014 #1,742 صحیح نتائج حاصل کرنے کے لیے پہلے طریقہ بتانے والے پر ہی آزمایا جاتا ہے۔
معاویہ منصور محفلین جنوری 9، 2014 #1,743 شامت آ گئی پھر تو، میں دعا کرتا ہوں یہ بات میری بیوی تک نہ پہنچے۔
معاویہ منصور محفلین جنوری 9، 2014 #1,746 رہنے دیں شمشاد بھائی، یہ نہیں پہنچا سکتیں۔ ویسے ہی ڈرا رہی ہیں۔
معاویہ منصور محفلین جنوری 9، 2014 #1,749 ڈر لگتا نہیں ہوتا، دل میں ڈیرہ ڈال کے بیٹھ جاتا ہے۔ اب کوئی کرے بھی تو کیا!
طارق شاہ محفلین جنوری 9، 2014 #1,751 خمیرہ گاؤ زبان کیا اسی کام کے لئے ہے یا دل کی مضبوطی کے لئے کوئی گِلوُ کی ضرورت پڑتی ہے
طارق شاہ محفلین جنوری 10، 2014 #1,754 چ کو چرکہ لگ گیا، عبید صاحب ! چمیلی کے گملوں میں لگے پودے پورچ میں پیلے ہو رہے ہیں شاید سردی سے
طارق شاہ محفلین جنوری 10، 2014 #1,755 جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں ، وہاں تیل کی تلاش میں کھدائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔