طارق شاہ

محفلین
یہ اگرسارے ٹینس ریک بیچ دیں گی تو بوقت ضرورت شوہر کی خدمت کو کیا استعمال کریں گی
کبھی سوچا ہے ، ایسا نہ ہو اس سے بھی بھاری چیز شوہر کی قسمت میں آ جائے
میں ان کے اپنے بھاری ہونے کا نہیں کہہ رہا
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری رائے میں ٹینس اور ریک کی جگہ کرکٹ کا بلا زیادہ بہتر رہے گا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
گھر میں ہی خطرناک ہوتا ہے ناں تو ہونے دیں کیونکہ ہمارے کرکٹرز کا بلا گراؤنڈ میں تو خطرناک ہوتا نہیں۔
آج بھی دیکھ لیں پوری 9 وکٹوں سے میچ ہار گئے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کرکٹ میں تو ہندوستانی خواتین ورلڈ چیمپئن ہیں ہی۔ پاکستانی خواتین کے کرکٹ کا حال معلوم نہیں
 

طارق شاہ

محفلین
شمشاد بھائی محاورہ تو یوں ہی سنا ہے کہ
کرے کوئی بھرے کوئی
بھرنے پہ یاد آیا کہ کبھی آپ نے کنویں سے ڈھول پھینک کر پانی بھرا ہے
ہم نے تو کنواں ہی نہیں دیکھا ۔ کیا کم نظری ہے دیکھیں
نوکری کی مصروفیت بڑھ گئی ہے ، اس پر غضب یہ کہ ، جم میں بھی ہمارا زبردستی داخلہ کروادیا گیا ہے
سو یہاں اب آمد پہلی سی نہیں ہو سکتی
 

شمشاد

لائبریرین
سچ بتاؤں تو جب گاؤں میں تھے تو اکثر کنویں سے ڈول (ڈھول نہیں) پھینک کر ہی پانی بھرا کرتے تھے یا پھر گھروںمیں ہتھی والا نلکا لگا ہوتا تھا۔
نوکری اور جم میں سے ڈھائی ڈھائی منٹ نکال کر پانچ منٹ کو آ جایا کریں۔
 
Top