صابرہ امین

لائبریرین
عجیب سی بات ہے کہ حلوہ کے ذکر پر مفتی صاحب کتنے خوش ہیں۔ بھئی ہم تو یونائیٹڈ بیکری سے لاتے ہیں۔ آپ بھی وہاں سے جا کر لے آئیں۔ سمپل ۔ ۔:idea2::idea2::idea2:
 

سید عمران

محفلین
ظاہر ہے، ہم تو صرف خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔۔۔
جبکہ آپ تو جا جا کے، حلوہ لالاکے، اسے کھاکھا کےخوش خوراکی کا مظاہرہ کررہی ہیں!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
طریقہ بتایا تھا آپ کو جلد از جلد کھانے کا ۔ ۔ ہمارے آسرے میں تو کئی ساون بھادوں گزر جائیں گے۔ :jokingly:
ہم تو صرف لاتے ہیں، میٹھا کھانے کا کچھ خاص شوق نہیں ہے ۔ ۔

پیسے لے جانا نہ بھولیے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے بٹیا سردیوں میں ایک دعوت او ر اس میں سب سے اہم گاجر کا حلوا۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
 

سید عمران

محفلین
زیادہ سنجیدہ نہ لیجیے عمران بھائی کو۔ پہلے کتنی مرتبہ آپ کے اصرار پر دعوت کھانے آئے ہیں ۔ ۔ ایویں شور کرتے ہیں ۔ ہاں
ذکیہ کا کہنا ہے کہ ویسے تو سب سنجیدگی کی پوٹلی بنے رہتے ہیں۔۔۔
لیکن جہاں ہمیں حلوہ کھلانے کا نام آیا سب کو مذاق سوجھنے لگتا ہے!!!
 

سیما علی

لائبریرین
خیریت ہے ہمیں لے چلیں آنٹی ذکیہ کے پاس ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top