محمد شکیل خورشید
محفلین
شکیل کوئی تو وسوسوں کے کھلے دریچوں کو بند کر دے
کوئی تو ایسا بھی ہو کہ جس پر دلوں کو ہو اعتبار پورا
کوئی تو ایسا بھی ہو کہ جس پر دلوں کو ہو اعتبار پورا
رحمتیں ہوں پروردگار کی آپ سب پر ۔زندہ سلامت رہیں اور ہر وائرس اور بیماری سے محفوظ ، یہی دعا ہے سب کے لئے
ذرا سی محنت شاعری ماعری کی طرح حلوہ بنانے پر بھی کرلیتیں تو آج ہمیں مدعو کرنے کے لیے اتنے بہانے نہ بنانے پڑتے!!!عجیب سی بات ہے کہ حلوہ کے ذکر پر مفتی صاحب کتنے خوش ہیں۔ بھئی ہم تو یونائیٹڈ بیکری سے لاتے ہیں۔ آپ بھی وہاں سے جا کر لے آئیں۔ سمپل ۔ ۔
ہاہاہا۔۔ ڈبہ بھر کر آئے تو تھوڑا سا کيوں! ملتان کا حلوہ ہو اور بہت سا ہو۔۔۔ڈبہ بھر کر سوہن حلوہ آ جائے ملتان سے تو تھوڑا سا میں بھی کھا لوں!
خیر ہو آپکی ہمارے پاس دو ڈبے آئے تھے ۔۔۔ایک دے دیا ایک رکھا بٹیا آپکو بھیجتے ہیں ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔ ڈبہ بھر کر آئے تو تھوڑا سا کيوں! ملتان کا حلوہ ہو اور بہت سا ہو۔۔۔
حاحا حا، ح کی وجہ سے حلق سے ہنس رہا ہوں کہ جذبات میں ترتیب کا بھی حلوہ بن گیا!ہاہاہا۔۔ ڈبہ بھر کر آئے تو تھوڑا سا کيوں! ملتان کا حلوہ ہو اور بہت سا ہو۔۔۔
چار ہزار بہانے بنالیں مگر بہانوں کی دال پھر بھی نہیں گلنے والی۔۔۔ديکھيے بات يہ ہے کہ اکيسويں صدى ميں اور وہ بھى کراچى ميں گاجر کا حلوہ کون گھر پر بناتا ہے؟؟؟
جلدی سے شاباش دیں ہماری جانب سے بڑی بٹیا کو ہماری جیتی رہیں شاد و آباد رہیں سات کلو حلوا بنا یا اور ابھی مکالمہ میں پتہ بھیجتے ہیں تھوڑا سا ہمیں بھی چکھنا ہے 😊😊چار ہزار بہانے بنالیں مگر بہانوں کی دال پھر بھی نہیں گلنے والی۔۔۔
پرسوں چھوٹا بیٹا آیا، سات کلو گاجریں لایا، بڑی بیگم نے حلوہ بنایا، ہم نے مہمانوں کو بلوایا، پھر سب نے مل کے کھایا، سچ میں بڑا مزہ آیا!!!
ثابت ہوگیا کہ آپ کو شاعری ماعری کے علاوہ کوئی حلوہ ولوہ بنانا نہیں آتا۔ یہ والا حلوہ دوکانوں سے ہم خود بھی خرید سکتے ہیں۔۔۔البتہ اگر يونائيٹڈ کا کھانا ہے تو مکالمہ ميں ايڈريس دے ديجئے۔ آپ کو بھجوا ديں گے۔ ان کى ہوم ڈيلورى سروس بھى ہے ۔
ٹال مٹول حلوہ کھلانے سے کرنی والی بٹیا کو سارا خزانہ دے دیں۔۔۔خیر ہو آپکی ہمارے پاس دو ڈبے آئے تھے ۔۔۔ایک دے دیا ایک رکھا بٹیا آپکو بھیجتے ہیں ۔۔۔۔
ٹمپو نہ ٹوٹے یہ ولوہ کیا ہوتا ہے۔۔۔ایک مقرر تھے اُنکا پسندیدہ مشغلہ تھا حلوا کھا کہ بلوا کرانا۔۔😂ولوہ بنانا نہیں آت
ترنت ثمرین نے کچن سے چائے بناتے ہوئے کہا کہ یہ ولوہ تابع مہمل ہوتا ہے!!!ٹمپو نہ ٹوٹے یہ ولوہ کیا ہوتا ہے
چار ہزار بہانے بنالیں مگر بہانوں کی دال پھر بھی نہیں گلنے والی۔۔۔
پرسوں چھوٹا بیٹا آیا، سات کلو گاجریں لایا، بڑی بیگم نے حلوہ بنایا، ہم نے مہمانوں کو بلوایا، سب نے مل کے کھایا، سچ بہت مزہ آیا!!!
پریشان کرنے کے ساڑھے چار ہزار نسخے آزما لیں آپ ہم نہیں ہونے والے۔ سات کلو کا حلوہ کھاتے ہوئے ہمیں اور سیما علی آپا کو مدعو کرنے کا خیال تو نہ آیا ہوگا۔ ایک زمانے میں ہمارے گھر میں دس کلو کی گاجروں کا حلوہ اور گجریلا بنا کرتا تھا کہ کاگاجریں چھیلنے اور کدو کش کرنے والے اور پکانے والے کئی ہاتھ ہوتے تھے۔ اب تو صاحب کہتے ہیں کہ کس مصیبت میں پڑ گئیں ہیں باہر سے منگوا لیا کریں ۔ ۔ثابت ہوگیا کہ آپ کو شاعری ماعری کے علاوہ کوئی حلوہ ولوہ بنانا نہیں آتا۔ یہ والا حلوہ دوکانوں سے ہم خود بھی خرید سکتے ہیں۔۔۔
ہمیں آپ کے ہاتھوں کا بنا ہوا حلوہ چاہیے، وہ بھی مزے دار۔تجرباتی نہیں!!!
بےوقوفی کے باعث ایسا ہوا ناکہ جذبات میں۔ دوسری لڑی کا حرف دیکھا اور لکھتے ہوئی غلط لڑی منتخب ہو گئی۔ بے دھیانی میں۔ دونوں لڑیوں میں اب سنبھل سنبھل کر لکھیں گے ۔ ۔حاحا حا، ح کی وجہ سے حلق سے ہنس رہا ہوں کہ جذبات میں ترتیب کا بھی حلوہ بن گیا!