سیما علی

لائبریرین
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔۔۔ یعنی کہ اس لڑی میں ہم پہے بھی آ چکے ہیں۔
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں گُلِ یاسمیں بٹیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
وقت کافی ہو چکا ہے، شاید ہی کوئی اس وقت یہاں موجود ہو!
نہیں جناب ہم یہیں ہیں، اور اکثر اس وقت یہیں ہوتے ہیں، سیما صاحبہ کی فرمائش پر عرض ہے

سانس لینا تو جبرِ قدرت ہے
ورنہ جینے کی چاہ کس کو ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
معلوم نہ تھا کہ محفل جمی ہے ورنہ ہم بھی جلدی آ جاتے ایک شعر کے ساتھ

ہجر کے ساحل پہ کس کے منتظر بیٹھے ہو تُم
اس سمندر سے بھلا کب لوٹتی ہیں کشتیاں
 
قسم کھاسکتا ہے کوئی بھی کہ ہم نے کسی کا نام نہیں لیا۔۔۔
یہ سب تو آپ نے اپنی خدا داد ذہانت سے بوجھا ہے!!!
کیوں معصوم آدمی کو لکڑ بگھا سے ملاتے ہیں۔۔۔۔😊
عین ممکن ہے آپ دونوں کا لکڑ بگھا الگ الگ ہو
ویسے میں نے تو یہ نام لگڑبگڑ یا لگڑ بگا لکھا ور پڑھا ہے، باقی اساتذہ کرام رہنمائی فرمائیں
 
Top