کوئی شعر ہی ترنمُ سے سُنائیے آپ شکیل صاحب ۔۔۔۔گنگنایئے، کہ صحت اور موڈ کے لئے اچھا ہے
عین عبادت ہے دوسروں کے غم بانٹ لینا جو آپ بڑی خوش اسلوبی سے کرتیں ہیں ۔۔سلامت رہیے بہت ساری دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰غموں سے سمجھوتہ کر لینا اچھا ہے یا غموں کو گھول کر پی جانا؟
طریقہ یہ ہونا چاہیے تھا کہ بھتیجے کو بھی ساتھ لے جاتے اور کافی پی آتے ۔۔۔۔۔ظالم کافی پینے کا دل تھا اور نزدیک کی دکانوں سے ملی ہی نہیں! بھتیجے ساتھ تھے ورنہ تھوڑا دور چلا جاتا
ضرور سناتا اگر لکھ کر ترنم سے سنایا جا سکتاکوئی شعر ہی ترنمُ سے سُنائیے آپ شکیل صاحب ۔۔۔۔
شاید ان کی ابھی کافی پینے کی عمر نہیں، دونوں بھتیجے ماشاء اللہ ابھی 6 سال کے ہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ میں ابھی ان میں سے ایک کے پاس بیٹھا ہوا کافی ہی پی رہا تھا۔ اور اس سے پوچھا بھی کہ پیو گے ؟ اس نے صرف دیکھا کافی کی طرف اور دوبارہ گیم کھیلنے میں لگ گیا۔طریقہ یہ ہونا چاہیے تھا کہ بھتیجے کو بھی ساتھ لے جاتے اور کافی پی آتے ۔۔۔۔۔
ذرا بتائیں تو یہ کس جگہ کا نام ہے؟؟؟ٹمپو نہ ٹوٹے
ڈرم میں اب جب دس کلو گاجروں کا حلوہ بنے گا تو مدعو کرنے کا ’’خیال‘‘ ضرور دل میں لائیں گے!!!سات کلو کا حلوہ کھاتے ہوئے ہمیں اور @سیما علی آپا کو مدعو کرنے کا خیال تو نہ آیا ہوگا۔ ایک زمانے میں ہمارے گھر میں دس کلو کی گاجروں کا حلوہ اور گجریلا بنا کرتا تھا