سید عمران
محفلین
دن میں تین وقت کا کھانا بھی باہر سے منگوالیا کریں۔۔۔اب تو صاحب کہتے ہیں کہ کس مصیبت میں پڑ گئیں ہیں باہر سے منگوا لیا کریں ۔ ۔
بے چاری گاجروں پر ہی یہ مہربانی کیوں؟؟؟
دن میں تین وقت کا کھانا بھی باہر سے منگوالیا کریں۔۔۔اب تو صاحب کہتے ہیں کہ کس مصیبت میں پڑ گئیں ہیں باہر سے منگوا لیا کریں ۔ ۔
خبر یہ سننے میں آئی ہے کہ یہ سب عمر کا تقاضا ہے !!!ویسے اب ان سب کام کی مشینیں ہیں پر وہ دل میں وہ چاہ ہی نہیں ۔ ۔
حلق سے پرزور قہقہہ نکلا کہ وقت نے خود آپ کی اپنی ذاتی زبان سے وہ کہلوا دیا جسے کہنے میں شاید ہمیں زمانے لگتے اور یقیناً تب بھی نہ کہہ پاتے!!!بےوقوفی کے باعث ایسا ہوا
دعا ہے جلدی سے بنوائیں بڑی سے دس کلو حلوا ڈرم بھر 😊😊😊😊😊ڈرم میں اب جب دس کلو گاجروں کا حلوہ بنے گا تو مدعو کرنے کا ’’خیال‘‘ ضرور دل میں لائیں گے!!!
چلیں جی ترتیب کو بے ترتیب کرنے کی خوشی میں آپ کی جانب سے حلوہ کا ڈبہ ہمارا ہوا!!!دعا ہے جلدی سے بنوائیں بڑی سے دس کلو حلوا ڈرم بھر 😊😊😊😊😊
جب سے ہمیں یہ بات پتا پڑی ہے ہم یہاں زیادہ عاجزی ماجزی نہیں دکھاتے۔۔۔حلق سے پرزور قہقہہ نکلا کہ وقت نے خود آپ کی اپنی ذاتی زبان سے وہ کہلوا دیا جسے کہنے میں شاید ہمیں زمانے لگتے اور یقیناً تب بھی نہ کہہ پاتے!!!
ثبوت ديا تھا نہ بنانے کا۔ آپ تو دل پر لے گئے۔۔ 😅😅دن میں تین وقت کا کھانا بھی باہر سے منگوالیا کریں۔۔۔
بے چاری گاجروں پر ہی یہ مہربانی کیوں؟؟؟
پھر تو آپ کے لئیے چائے بنائی جائے تھکن کو کم کرنے میں مدد گار ہوگی۔۔۔ٹک ٹک پڑھیدم، کمنٹ نہ تحریردم
ہماری یہ حالت دفتری سفر کی مصروفیت کے باعث ہے پچھلے چند دن سے
آپ کے لئے پہلے سے رکھا ہے حلوا ۔۔۔۔بہت اچھی خوشبو آ ری ہے گاجر کے حلوے کی، بچ گیا ہو آپ لوگوں سے تو ایک پلیٹ ہمیں بھی عنایت فرمایا جائے۔
یہ بھی خوب رہی۔۔۔آئيے آئيے ۔ عمران بھائى نے سات کلو گاجر کا حلوہ بنايا تھا کچھ تو بچا ہو گا۔
وہ سب ہم کرلیں گے، آپ بس اپنا اتا پتا بھیج دیں!!!ہم کو کوئی پوچھ ہی نہیں رہا، سب حلوے کھائے جا رہے ہیں!
نيت صاف منزل آسان۔ اپنے حلوے کى بات پر کيسے چراغ پا ہو گئے آپ۔ 😄😄😄یہ بھی خوب رہی۔۔۔
حلوہ ہمارا آوازیں کسیں آپ۔۔۔
اچھی لوٹ مار مچا رکھی ہے!!!
مگر ہمیں تو نیت میں صفائی کا فقدان ہی فقدان نظر آرہا ہے۔۔۔نيت صاف منزل آسان۔ اپنے حلوے کى بات پر کيسے چراغ پا ہو گئے آپ۔ 😄😄😄
لفظوں کے غازی ہیں آپ !!!!بھلا کوئی کہاں جیت سکتا ہے آپ سے ۔۔۔۔۔مگر ہمیں تو نیت میں صفائی کا فقدان ہی فقدان نظر آرہا ہے۔۔۔
ایسی نیت پر چراغ پا ہونا ذہانت، فراست اور متانت کی بات ہے!!!