حالات اب بدل چکے ہیں بٹیا یہ فالودہ Virtual بھیجیں گے اور ہم تک پہنچ گیا ۔۔۔ہم نے تو قدیر بھیا کا بھیجا ہوا حلیم گُلِ یاسمیں بٹیا کو ڈنمارک بھیج دیا تھا 🤣🤣صحت کے ليے اچھا ہو گا يقينا
مگر کراچي آتےآتے فالودے کا فالودہ نکل جائے گا۔
چلیں اغماض کی یہ قسم بھی دیکھ لی جہاں۔۔۔خیر ہم نے تو ذ سے زرد لکھنے پر اغماض برتا، کہیں اساتذہ میں سے کوئی پکڑ نہ کرلے۔
جلدی جلدی یہ آپ کے افلاطونی لفظ ہمارے سر پر سے گذر جاتے ہیں ہم سیدھی سیدھی سلیس اردو لکھنے پڑھنے والے 🤓🤓چلیں اغماض کی یہ قسم بھی دیکھ لی جہاں۔۔۔
اغماض اغماض نہ رہا!!!
ثبوت مل گيا کہ حليم کيسے گل اور آپ نے کھايا۔ مفتى صاحب کي غلط فہمى کا ازالہ ہو گيا ہو گا۔حالات اب بدل چکے ہیں بٹیا یہ فالودہ Virtual بھیجیں گے اور ہم تک پہنچ گیا ۔۔۔ہم نے تو قدیر بھیا کا بھیجا ہوا حلیم گُلِ یاسمیں بٹیا کو ڈنمارک بھیج دیا تھا 🤣🤣
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
حالات اب بدل چکے ہیں بٹیا یہ فالودہ Virtual بھیجیں گے اور ہم تک پہنچ گیا ۔۔۔ہم نے تو قدیر بھیا کا بھیجا ہوا حلیم گُلِ یاسمیں بٹیا کو ڈنمارک بھیج دیا تھا 🤣🤣
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ٹھیک ٹھیک۔۔۔۔۔ تو یہ معاملہ تھا۔۔۔ یہ گُلِ یاسمیں تو بڑی جھوٹی نکلی😡ثبوت مل گيا کہ حليم کيسے گل اور آپ نے کھايا۔ مفتى صاحب کي غلط فہمى کا ازالہ ہو گيا ہو گا۔
تو بھیا آن لائن Presence کو کیا کہیں گے😎ٹھیک ٹھیک۔۔۔۔۔ تو یہ معاملہ تھا۔۔۔ یہ گُلِ یاسمیں تو بڑی جھوٹی نکلی😡
پھر بھی حلیم کھانے والی بات سچ ثابت نہیں ہوتی 😊تو بھیا آن لائن Presence کو کیا کہیں گے😎
بھائی عبدالروف صاحب حلیم کھائے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا اب چھوڑ دیں اِس بات کوپھر بھی حلیم کھانے والی بات سچ ثابت نہیں ہوتی 😊
آج سال کے بعد کچھ دوستوں نے ذکر کیا تو میں نے بھی بات میں حصہ لیا۔ ورنہ سال بھر میں نے تو کوئی بات نہیں کی۔😊بھائی عبدالروف صاحب حلیم کھائے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا اب چھوڑ دیں اِس بات کو
یہ توہےآج سال کے بعد کچھ دوستوں نے ذکر کیا تو میں نے بھی بات میں حصہ لیا۔ ورنہ سال بھر میں نے تو کوئی بات نہیں کی۔😊
ورق چاندی کے لگاتے ہیں ہم کھیر پہہلیم بھی لکھا جاتا ہو گا کہیں حلیم کو، جس طرح کہیں کھائی جاتی ہے اور کہیں کھایا جاتا ہے!
ہورق چاندی کے لگاتے ہیں ہم کھیر پہ
لیجیے۔ عظیم میاں آپکی سالگرہ کی خوشی میں بنائی ہے ۔
مل کے کھائیں گے سب عظیم میاں آپکی خوشی !!! ہم سب کی خوشی ہے ابھی تو بنڑے بھی گانا ہے !!!!نہ جانے کیا بات ہے کہ بھوک بھی نہیں ہے اور یہ ساری کھیر کھا جانے کا دل بھی کر رہا ہے۔ مگر باقی محفلینس کے لیے بھی تو بچانی ہے نا!
ہ
گالیاں پڑتیں مجھے اگر اس عبارت کا جواب میں پہلی نظر میں جو سمجھ آیا اس کے حساب سے دیتا۔ کیونکہ پہلی نظر میں مجھے ا اس میں سے ۔۔۔۔ہوا حلیم۔۔۔۔ نظر نہیں آیاحالات اب بدل چکے ہیں بٹیا یہ فالودہ Virtual بھیجیں گے اور ہم تک پہنچ گیا ۔۔۔ہم نے تو قدیر بھیا کا بھیجا ہوا حلیم گُلِ یاسمیں بٹیا کو ڈنمارک بھیج دیا تھا 🤣🤣
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔