الف عین

لائبریرین
واہ، لگتا ہے دونوں نے ایسا ہی دیگچا پونچھا ہو گا، کہتے ہیں نا کہ دیگچی پونچھنے سے شادی کے دن بارش ہوتی ہے!
ہائیں کا کہہ رہے ہیں عبدالقدیر 786 بھیا آپ نے خبر پڑھی نہیں🤓

کیرالہ: دلہا اور دلہن دیگچے میں بیٹھ کر ’تیرتے ہوئے‘ شادی کی تقریب میں پہنچے۔۔۔۔۔

سید عمران

محفلین

انڈیا کی ریاست کیرالہ میں شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے ایک انڈین جوڑے نے سیلاب کے پانی سے بھری گلیوں کو مندر کے ایک بڑے دیگچے میں بیٹھ کر پار کیا۔🤓🤓🤓🤓​

نہیں کہتے تھے ہم کیا اسی لیے کہ ہائے کیرالہ وائے کیرالہ ۔۔۔
ویسے آپس کی بات ہے کیرالہ کی دیوانگی کا بھوت تو ہم پر سوار تھا۔۔۔
لیکن خبریں ساری آپ رکھ رہی ہیں۔۔۔
کس مارے؟؟؟
:confused4::confused4::confused4:
 
سیما علی

لائبریرین
محبت سچى ہو تو ديگ ميں بيٹھ کر ہر دريا کو عبور کيا جا سکتا ہے۔ چاہے وہ آگ کا ہو يا پانى کا۔
ہمارى ان لکھى کتاب سے اقتباس
لیجیے پھر گانا سُن لیجیے ؀
عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا
تم کو کیرالہ آنا ہوگا !!!!!!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گھڑے میں، اوہ سوری دیگچی میں بیٹھ کر دلہا اور دلہن کی شادی میں پہنچنے والی خبر تو کافی پرانی ہے!
غیر سے سنتے مفتی صاحب تو کیا فائدہ اپنوں نے خبر سنا دی عظیم میاں اب چاہے گھڑے میں جانا پڑے یا دیگچی میں 😂
 
عظیم

محفلین
عجب نہیں کہ لاہور سے کراچی فالودہ بھجوا دیا جائے، یہاں پرانی انارکلی میں ایک دوکان کافی مشہور ہے فالودہ کی۔ مگر کورئیر سروس والے پیکجز کا حال برا کر دیتے ہیں۔ مگر اچھے طریقے سے پیک بھی کیا جا سکتا ہے
فالودہ کھانے کا دل چاہ رہا عظیم میاں ہمارا!!!!!!
 
سیما علی

لائبریرین
عجب نہیں کہ لاہور سے کراچی فالودہ بھجوا دیا جائے، یہاں پرانی انارکلی میں ایک دوکان کافی مشہور ہے فالودہ کی۔ مگر کورئیر سروس والے پیکجز کا حال برا کر دیتے ہیں۔ مگر اچھے طریقے سے پیک بھی کیا جا سکتا ہے
ظاہر ہورہی ہے آپکی محبت !!!! آپ کے اتنے خلوص سے کہنا ہی ہمارے لئے ایسا ہے جیسے ہم نے فالودہ کھا لیا۔۔۔اصل قیمت ہے آپکے خلوص کی !!!!!
جیتے رہیے اللّہ چاند سی دلہن عطا فرمائیں !!!تو ان شاء اللہ ہم آپکی بارات لے کے چلیں ۔۔۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
عجب نہیں کہ لاہور سے کراچی فالودہ بھجوا دیا جائے، یہاں پرانی انارکلی میں ایک دوکان کافی مشہور ہے فالودہ کی۔ مگر کورئیر سروس والے پیکجز کا حال برا کر دیتے ہیں۔ مگر اچھے طریقے سے پیک بھی کیا جا سکتا ہے
صحت کے ليے اچھا ہو گا يقينا
مگر کراچي آتےآتے فالودے کا فالودہ نکل جائے گا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Top