زمین پر زمانوں سے شر پھیلا رکھا ہے شیطان نے، اللہ محفوظ رکھے سب کو
ڑ سے الفاظ تو کوئی نہیں ملا ہمیں پر آپ کا جواب دے دیتا ہوں
کہ زمانوں کا قصور کم ہے اور انسانوں کا زیادہ کیونکہ اللہ پاک نے انسانوں کو تو نیک بنا کر ہی دُنیا میں بھیجا ہے وہ خود ہی شر پھیلا رہا ہے یہاں۔
 
عظیم

محفلین

رکنے کی ضرورت نہیں ہے ڑ کے اسٹیشن پر، ژ اور ڑ کو یہاں ان لڑیوں میں چھوڑنے کی اجازت ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ذرہ برابر زیر بار نہ ہوں آگے بڑھیے 🤝🤝🤝🤝
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین

انڈیا کی ریاست کیرالہ میں شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے ایک انڈین جوڑے نے سیلاب کے پانی سے بھری گلیوں کو مندر کے ایک بڑے دیگچے میں بیٹھ کر پار کیا۔🤓🤓🤓🤓​

یہ شادی ہوسکتا ہے کوئی قریبی عزیز کی ہوگی جب ہی اتنے جتھن اُٹھائے گئے ہیں
 
Top