گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حاضر جوابی میں تو جواب نہیں بٹیا تمہارا سب جانتے ہیں ۔لیکن اپنی اس مہم جو طبیعت کو رام کرو اور پھر آرام کرو۔
ہم بھی اکثر یہی سوچتے ہیں کہ طبیعت کو رام کریں اور آرام کریں مگر ہوتا یہ ہے کہ بھلکڑ ہونے کے باعث بھول جاتے ہیں کہ ابھی ابھی ہم نے اپنے آپ کو کس بات کے لئے قائل کیا تھا۔ کوئی اُپائے ہو اس کا تو بتائیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چاند کی روشنی میں بیٹھے ہم اپنی بٹیا کو سمجھا رہے تھے کچھ دیر پہلے کہ اپنا خیال رکھا کریں اور یہ ہمیں روداد سنا رہی تھیں کہ بالکل آرام نہیں کیا اُِنھوں نے رمضان میں بھی !!!!درست کہا بھیا آپ نے حاضر جوابی میں بٹیا کا جواب نہیں!!!لاجواب کر دیتی ہیں !!!!
نہیں معلوم کہ آپ سے ہم اتنی باتیں کیسے کر لیتے ہیں سیما آپا۔ حالانکہ ہم اتنا زیادہ بولتے تو نہیں۔ ہمارا ایک وقت میں بات کرنے کا آخری ریکارڈ چار گھنٹے اور بتیس منٹ ہے ۔ اور بس۔ :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر سے آگئے ہم یہاں کیا چل رہا ہے ؟؟
السلام علیکم سب کو۔
مختصر بتائیں یا تفصیل سے؟
ویسے چل تو کچھ نہیں رہا، سب رُکا رُکا سا ہی لگ رہا ہے یا پھر ہماری بصارت دھوکا دے رہی ہے۔ ویسے یہاں بصیرت سے بھی تو کام لیا جا سکتا نا_؟ ہم کہیں زیادہ تو نہیں بول گئے۔ شما چاہتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
کھلنے لگے نئےپھول اور رشتوں کی کلیاں چٹکنے لگیں دیکھیے کیسے ہما ری بٹیا کے آتے ہی !!!!سلامت رہیے گُلِ یاسمیں بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
شدت سے احساس ہوتا ہے کہ قید تو قید ہی ہے ۔پھر آزادی تو آزادی ہے !!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top