سیما علی

لائبریرین
رحمتیں ہوں آپ پر اللہ پاک کی بے شمار!آرام تو بہت ضروری ہے اور پھر بیماری بعد تو لازمی بھی ہے !پر جیسے ہر کام خوش اسلوبی سے کرتیں ہیں ویسے ہی محفل پہ حاضری بھی ضروری ہے !!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
عظیم

محفلین
ذکر محفل پر زیادہ رہنے کا ہو رہا ہے تو آج کل میرا بھی زیادہ تر وقت یہیں گزر رہا ہے۔ سیما علی آپا آپ کے پیر کے بارے میں پڑھا ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائیں
 
ڈاکٹر کو دکھایا ہے عظیم میاں !! جیتے رہیے آپکی دعاؤں کی بے حد مشکور ہوں !سلامت رہیے!اللہ کی رحمت ہو آپ پر آمین 🥰
آپکا زیادہ دیر محفل پر رہنا بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

دعاؤں کے لیے آپ کا بھی بہت شکریہ اور ثم آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رحمتیں ہوں آپ پر اللہ پاک کی بے شمار!آرام تو بہت ضروری ہے اور پھر بیماری بعد تو لازمی بھی ہے !پر جیسے ہر کام خوش اسلوبی سے کرتیں ہیں ویسے ہی محفل پہ حاضری بھی ضروری ہے !!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
خدائے بزرگ و برتر سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں آمین۔
جی سیما آپا ان شاء اللہ حاضری بھی لگواتے رہیں گے محفل پہ اور ہلچل بھی مچائے رکھیں گے۔ بس آپ ساتھ ساتھ رہئیے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
حاضری ہے تو ضروری لیکن وقت نے کچھ ایسے بلا وجہ مصروف کر رکھا ہے کہ وقت ہی نہیں ملتا محفل میں آنے کا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر لے آیئں بٹیا ہم آپکی آدھی بچی چائے ہی لیں گے 😍🥰
بٹیا چائے کا ایک قطرہ بھی نہیں چھوڑتی نا کپ میں۔ اور آپ نے آدھی بچی چائے کہہ کر ہمیں ہنسنے پہ مجبور کر دیا سیما آپا۔ وہ جو ٹی بیگز ہوتے ہیں نا، ان کو بھی نچوڑ کر ہم اپنے کپ میں ڈالتے ہیں۔ سچی میں۔ :love:
 
آپ دوسری تو بناہی دیں گی اپنی آپا کے لئے یہ ہمیں خوب پتہ ہے !!!!
 
سیما علی

لائبریرین
یعنی کہ بنا تو دیں گےہم ۔ مگر آپ کی خاطر پی بھی خود ہی لیں گے ۔
ہم ہی پیں گے پر وہ چائے !!!کیونکہ محبتوں میں حساب نہیں ہیں !!!آپ نے پی یا ہم نے پی ایک ہی بات ہے بچہ جب کھا رہا ہوتا ہے تو ماں کو یوں لگتا ہے !وہ سیر ہورہی ہے !!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم ہی پیں گے پر وہ چائے !!!کیونکہ محبتوں میں حساب نہیں ہیں !!!آپ نے پی یا ہم نے پی ایک ہی بات ہے بچہ جب کھا رہا ہوتا ہے تو ماں کو یوں لگتا ہے !وہ سیر ہورہی ہے !!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
وہ تو ٹھیک۔۔۔ لیکن کیا آپ کو چائے پیتے دیکھ ماں کا رول ہمیں نبھانا پڑے گا خود کو سیر سمجھنے کو۔ :rollingonthefloor:
 
Top