لیجیے آج بتا دیا آپ نے کے آپ میں رُباب میں یہ بات مشترک ہےکہ جب اُنکا پیار انتہا پر ہوتا ہے تو یہ ہوتا ہےوہ تو ٹھیک۔۔۔ لیکن کیا آپ کو چائے پیتے دیکھ ماں کا رول ہمیں نبھانا پڑے گا خود کو سیر سمجھنے کو۔
کیا ہی بات ہے آپ کی رباب کی اور ہماری۔ اللہ پاک سلامت رکھیں ان بے لوث محبتوں کو، خلوص کو۔محبت میں یہ بالکل ہماری رُباب جیسی ہیں ۔۔۔آپکو پتہ ہے جب اُنکو زیادہ پیا ر آتا ہے تو کہتی ہیں ماں رول بدل لیتے ہیں جیسے آپ میری بیٹی اور میں آپکی اماّں تو آج اُِنھوں نے وہی کیا
ْقید میں ڈال دیجئیے پھر تو ہمیں کیونکہ لا علاج مریض تو پاگل ہو جاتے ہیں۔نہیں نہیں نہیں ۔ بھئی تمہارا کوئی علاج نہیں ۔
قرینے سلیقے میں بھی آپ دونوں ایک ہیں ۔۔کھانا بھی دونوں اتنا اچھا بنا لیتیں ہیںکب کہاں ملا دیتا ہے یہ رب ہی جانتا ہے دیکھیے کیسے ملا دیا آج ہم رباب کو بتا رہے تھے آپکی باتیں تو کہہ رہی تھی ماں اتنی باتیں ہوتیں ہیں آپکی 😅
غور کرنا پڑے گا پر قید عمر قید ہوگی اور سرُخ جوڑا بھی پہننا پڑے گا اور ڈولی میں بٹھائیں گے ۔۔۔ْقید میں ڈال دیجئیے پھر تو ہمیں کیونکہ لا علاج مریض تو پاگل ہو جاتے ہیں۔
عین عبادت ہے بٹیا سلیقہ بھی آپ کے سلیقے سے کتنے لوگ فیضیاب ہوتے ہیں۔غرور نہئں کیا ہم نے کبھی اپنے قرینے سلیقے پر۔۔۔ سب اللہ پاک کی دین ہے کہا انگلیوں کو استعنال کرنے کا ہنر دیا ہے۔
عجیب لگے گا کیا اگر ہم یہ چاہئں کہ دلہا سرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں بیٹھ کر آئے۔ بلکہ ہم بذات خود لینے جائیں۔ بس ایسا نادر پیس تلاش کیجئیے آپاغور کرنا پڑے گا پر قید عمر قید ہوگی اور سرُخ جوڑا بھی پہننا پڑے گا اور ڈولی میں بٹھائیں گے ۔۔۔
ظاہر ہے کہ جب بات سے بات نکلتی ہے تو رکتی تب ہی ہے جب بھائی صاحب سے مزید انتظار نہیں ہو پاتا کھانے کے لئے۔ اللہ پاک نے کیسے وسیلہ بنایا محفل کو۔کب کہاں ملا دیتا ہے یہ رب ہی جانتا ہے دیکھیے کیسے ملا دیا آج ہم رباب کو بتا رہے تھے آپکی باتیں تو کہہ رہی تھی ماں اتنی باتیں ہوتیں ہیں آپکی 😅
طلوعِ آفتاب سے پہلے سے آپ آج محفل پہ موجود ہیں بٹیا آج کا سونا کھانا اُوڑھنا بچھونا سب محفل کے نامظاہر ہے کہ جب بات سے بات نکلتی ہے تو رکتی تب ہی ہے جب بھائی صاحب سے مزید انتظار نہیں ہو پاتا کھانے کے لئے۔ اللہ پاک نے کیسے وسیلہ بنایا محفل کو۔
طبیعت تو بس یہی چاہتی ہے کہ ہر پل کوئی کام سر انجام دیا جائے ۔ کیا معلوم کہ کتنی مہلت اپنے پاس رہ گئی باقی۔عین عبادت ہے بٹیا سلیقہ بھی آپ کے سلیقے سے کتنے لوگ فیضیاب ہوتے ہیں۔
ضروری ہے ہمارا دل اُداس کرنا !!!!ایسی باتیں نہیں کرتے اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین 🥰❤️🥰❤️🥰🥰❤️طبیعت تو بس یہی چاہتی ہے کہ ہر پل کوئی کام سر انجام دیا جائے ۔ کیا معلوم کہ کتنی مہلت اپنے پاس رہ گئی باقی۔
سلامت رہیں بہت ڈھیر سارا پیار اور دعائیں ❤️❤️❤️❤️❤️طبیعت تو بس یہی چاہتی ہے کہ ہر پل کوئی کام سر انجام دیا جائے ۔ کیا معلوم کہ کتنی مہلت اپنے پاس رہ گئی باقی۔