سیما علی

لائبریرین
آپ نے جو پینتالیس کھرب ڈالر مجھے بھیجے ہیں وہ کم ہیں۔
گھر کی بات تھی ُ
عظیم میاں گھر ہی میں رہتی !اب تو ہونٹوں نکلی کوٹھوں چڑھی !!! اِنکم ٹیکس والوں نے دونوں کو نہیں چھوڑنا!اور آپ کے وزیرِ اعلیٰ کی جگہ ہم دونوں لندن بھاگ رہے ہونگے:cry2::cry2:
 

سیما علی

لائبریرین
عالم تمام رب کریم کی صناعی کا نمونہ ہے
اب کیسے بتائیں کہ زیادہ حسین کونسا منظر ہے
؀
ہر جا تری قدرت کے ہیں لاکھوں جلوے
حیران ہوں دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
غروبِ آفتاب کا منظر زیادہ دلکش ہوتا ہے یا طلوعِ آفتاب کا۔۔ کوئی ہے جو اس بات کا جواب دے۔
طلوعِ آفتاب سے زیادہ شاید غروب آفتاب کا منظر زیادہ دلکش لگتا ہے کیونکہ گرمیوں میں طلوعِ آفتاب جلدی نکل آتا ہے اِس سے دن اور بھی زیادہ لمبا لگتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
طلوعِ آفتاب سے زیادہ شاید غروب آفتاب کا منظر زیادہ دلکش لگتا ہے کیونکہ گرمیوں میں طلوعِ آفتاب جلدی نکل آتا ہے اِس سے دن اور بھی زیادہ لمبا لگتا ہے
ضروری تو نہیں کہ آپکو غروب آفتاب پسند ہے تو سب کو پسند ہو !طلوع آفتاب کب اپنی کرنیں بکھیرتا ہے تو اُجالا چارسو پھیل جاتا ہے اور ساری کائنات روشن ہو جاتی ہے 🌞
 

سیما علی

لائبریرین
سیما علی کا السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں
سلامت رہیے ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژانگ گولی کو تو لینے نہیں چلے گئے سب 🙃🙃🙃
عوامی جمہوریہ چین کے نائب وزیرِ اعظم رہے ہیں
 

عظیم

محفلین
ذکر اگر چین زبر والے کا ہی چاہیے تو اللہ تعالیٰ آپ کو چین (زبر والا) نصیب فرمائے تندرستی کے ساتھ!
 

سیما علی

لائبریرین
اخدائے بزرگ و برتر قبول فرمائیں اب کے لئے بھی اور ہمیشہ کے لئے بھی
حال اور مستقبل دونوں کے لئے !ہم نے سب لکھا تھا بٹیا !ایک ا نے اب گڑ بڑ کر دیا ؀
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا
ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
 
Top