گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طریقے سب اپنائیں گے عظیم میاں اپنے آپ کو اسمارٹ رکھنے کے !!!!سمجھا کریں بٹیا !!! بیچلر ہیں اور حسن کی حفاظت بھی اشد ضروری 🤓
ضرور کرنی چاہئیے اپنے حسن کو برقرار رکھنے کی فکر ۔۔ مگر پراٹھوں پر ظلم سے ہر صورت باز رہنا چاہئیے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
طریقے سب اپنائیں گے عظیم میاں اپنے آپ کو اسمارٹ رکھنے کے !!!!سمجھا کریں بٹیا !!! بیچلر ہیں اور حسن کی حفاظت بھی اشد ضروری 🤓
صحیح طریقہ یہ ہے کہ جوانی کے حسن کی حفاطت جوانوں کی طرح کی جائے نہ کہ بوڑھوں کی طرح ۔ یعنی ورزشی عادتیں اپنائی جائیں ۔ جوانی میں کیا پراٹھا کیا انڈا اور کیا اور، اور کیا اور۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صحیح طریقہ یہ ہے کہ جوانی کے حسن کی حفاطت ضوانوں کی طرح کی جائے نہ کہ بوڑھوں کی طرح ۔ یعنی ورزشی عادتیں اپنائی جائیں ۔ جوانی میں کیا پراٹھا کیا انڈا اور کیا اور، اور کیا اور۔
سب بات سمجھ آ گئی لفظ بہ لفظ۔ مگر ایک لفظ رہ گیا بس۔ :unsure:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ذرہ ذرہ سمجھتی ہیں بھیا یہ 😎
رہنے دیں سمجھ نہیں آئے گی انکو۔
ڈرامہ کرتی ہیں کبھی کبھی شوخی میں ۔ دراصل شوخیاں ہوتی ہیں یہ بٹیاؤں کی ۔ ہم بھی خوب سمجھتے ہیں اور شوخی میں کہہ لیتے ہیں ۔ پتہ ہے برا نہیں ماننا۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ڈرامہ کرتی ہیں کبھی کبھی شوخی میں ۔ دراصل شوخیاں ہوتی ہیں یہ بٹیاؤں کی ۔ ہم بھی خوب سمجھتے ہیں اور شوخی میں کہہ لیتے ہیں ۔ پتہ ہے برا نہیں ماننا۔
دعا ہے اُنکے لیے ہمیشہ خوش رہیں !اور اسی طرح اپنی شوخیاں بکھیرتی رہیں 🥰
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
چائے بنی ہے بھیا آپکے لئے بھی بنا دی ہے !
سلام صبح اور ڈھیروں دعائیں اہلِ محفل کے لئے۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top