سیما علی
لائبریرین
جلدی سے اسی بات پر بہت سارا پیا ر اور ڈھیر ساری دعائیں 🥰❤️🥰❤️🥰❤️چلیں کوئی بات نہیں۔ سمجھ تو ہمیں آ گئی تھی مگر ذرا آپ کو ستانے کا دل آ گیا تھا۔
جلدی سے اسی بات پر بہت سارا پیا ر اور ڈھیر ساری دعائیں 🥰❤️🥰❤️🥰❤️چلیں کوئی بات نہیں۔ سمجھ تو ہمیں آ گئی تھی مگر ذرا آپ کو ستانے کا دل آ گیا تھا۔
ثمرین سے چائے بھی منگوا لیجئیے اور رس گلے بھی۔۔۔ بہت سارے پیار کے ساتھ۔جلدی سے اسی بات پر بہت سارا پیا ر اور ڈھیر ساری دعائیں 🥰❤️🥰❤️🥰❤️
بھیاپھر ہماری طرف سے بھی بہت ساری دعائیں
اللہ خوش و آباد رکھے
عاطف بھائی کہاں بچا ذخیرہ۔۔۔ ہم نے تینوں کپ خالی کر ڈالے اپنی رنگوں والی خاص ترتیب کے ساتھ۔گُلِ یاسمیں اپنا چائے کا ذخیرہ لائے تو ہم بھی پئیں ۔
ظلم کر رہے آپ پراٹھوں پر۔۔۔ جبکہ ان بیچاروں کا تو اس میں کوئی قصور نہیں۔غم کی بات ہے کہ آج کل میں پراٹھوں سے پرہز کر رہا ہوں۔ فکر لگی ہوئی ہے توند کی
طریقے سب اپنائیں گے عظیم میاں اپنے آپ کو اسمارٹ رکھنے کے !!!!سمجھا کریں بٹیا !!! بیچلر ہیں اور حسن کی حفاظت بھی اشد ضروری 🤓ظلم کر رہے آپ پراٹھوں پر۔۔۔ جبکہ ان بیچاروں کا تو اس میں کوئی قصور نہیں۔