سیما علی

لائبریرین
ہم ابھی تک نہار منہ ہیں آج ۔ آج کچھ خون نکالا گیا ہے۔ اس میں تیل کے ذخائر کا سراغ لگایا جائے گا۔
نا کریں فکر سب ٹھیک ہوگا ان شاء اللہ !ٹیسٹ کرلینا اچھا ہے !کھانے میں چکنائی کی احتیاط ضروری ہے بھیا !

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل بیٹا ۔ اب ہم آج کی پہلی چائے کے منتظر ہیں ۔تم تو اپنی کیتلی ختم کر چکی ہو گی ۔
قسم سے ابھی ہی لا کر رکھی۔ آپ کو بھلا کیسے خبر ہو گئی کہ ہم نے ابھی ابھی کالا نیلا اور سفید کپ لا کر سامنے رکھا ہے۔ اب ذرا بتائیے کہ کس ترتیب سے ختم کرنے ہم نے
 
Top