گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا مگر آپ کے سوا کوئی اعتراف نہئں کرتا ۔ ایسا کیوں؟شدید مخالفت کریں گے ہم کیونکہ ہماری بٹیا بڑی بڑی
سگھڑ وں سے زیا دہ سُگھڑ ہیں ماشاء اللہ
سیما آپا مگر آپ کے سوا کوئی اعتراف نہئں کرتا ۔ ایسا کیوں؟شدید مخالفت کریں گے ہم کیونکہ ہماری بٹیا بڑی بڑی
سگھڑ وں سے زیا دہ سُگھڑ ہیں ماشاء اللہ
سیدھی سیدھی بات یہ ہے کہ آپ بالکل بھی پھوہڑ، کام چور اور نکمی نہیں ہیں😜😂😂شش و پنج میں ڈال رہے آپ لفطوں کو گھما کر۔ سیدھے سے تعریف کر دیجئیے نا بھائی
زبردست بات کی یہ تو۔ اب ہمیں بھی یقین آ گیا اپنے کام چور نہ ہونے کاسیدھی سیدھی بات یہ ہے کہ آپ بالکل بھی پھوہڑ، کام چور اور نکمی نہیں ہیں😜😂😂
رہنے ہی دیں ہمارے سر کی اتنی فکر۔۔۔ آپ تو آج کل@محمدعبدالروؤف بھائی کے جیسا سلوک کر رہے ہیں ہمارے ساتھ۔زور دو ذہن پر ذرا ۔۔۔ اوپر والی منزل خالی ہو گئی ہے کیا ٹکرا ٹکرا کے ؟
ذرا بھی ڈرو نہیں بھئی،،، اہم ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔رہنے ہی دیں ہمارے سر کی اتنی فکر۔۔۔ آپ تو آج کل@محمدعبدالروؤف بھائی کے جیسا سلوک کر رہے ہیں ہمارے ساتھ۔
ڈر تو آپ کے ان سے آگے نکل جانے کا ہے بھائی۔
ذرا بھی ڈرو نہیں بھئی،،، اہم ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔
چوری اگر زیادہ رقم کی ہو تو چور ۔ ورنہ سپاہی ۔ 😂😂😂چور اور سپاہی میں سے کون تیز دوڑ سکتا ہے
جلدی میں ج کی بجائے پھر سے چ سے لکھ دیا ناچوری اگر زیادہ رقم کی ہو تو چور ۔ ورنہ سپاہی ۔ 😂😂😂
دیکھو بھئی جیم اور چے میں تو ایک ہی کا فرق تھا ،،، آپا کے جذبات دیکھو یہ ہوتی ہے محبت ۔۔۔جلدی میں ج کی بجائے پھر سے چ سے لکھ دیا نا
سیما آپ کو اس شش و پنج سے نکالتی ہے !!!ہماری بٹیا ہماری بہت پیاری سی شہزادی ہیں جو انتہائی ذہین اور سمجھ دار ہیں ماشاءاللہ🌟🌟🌟🌟🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ثمرین کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے کا انتظار ہے۔
پریشان ہو کر رہ گئے ہم تو چائے اور ٹنڈے کے چکر میں۔۔۔ صحیح سے سمجھ بھی نہیں آئی کہ سیما آپا ہمارا ہی ذکر کر رہی ہیں نا یا ہمارے کان بج رہے ہیں۔ٹنڈے کھائے مدت ہوئی۔ جی چاہتا ہے۔