وہی ہے جو ہم پر رحم کرتا ہے بے انتہا !اے اللہ تو دعاؤں کو سننے والا ہے ۔ہاں آپی بے شک
غریب و عجیب لفظ ہے جیسے کوئی ملنگ فالودہ کھا رہا ہو۔فالودہ بھی تو کھایا جا سکتا ہے ۔ ایک پیالی ہمارے لئے بھی بہت سارا تخم ملنگا ڈالکر۔
ظروف بڑے ہی ہوں فالودہ کھانے کے لئے ، یہی بہتر ہے۔غریب و عجیب لفظ ہے جیسے کوئی ملنگ فالودہ کھا رہا ہو۔
ہم آپ کو آپ کی کیتلی جتنی بڑی پیالی فالودہ کھلائیں گے ۔ تخم بالنگاں ڈال کے۔
طویل عرصہ بعد آپ اس وقت آنلائن ہیں جب اتفاق سے ہم بھی آنلائن ہیں محفل پہ خورشید بھائی ۔ ورنہ تو مہینوں سے کچھ ایسی صورت حال رہیعجیب و غریب کو غریب و عجیب لکھنا بڑا لطف دے رہا ہے ما شا اللہ
ضرور ۔ چونچ ٹھنڈی ہوئی طوطے کی ۔ تو اسے دھوپ میں رکھ دیں گے۔ مگر طوطے آئیں کہاں سے؟ ہمارے ہاتھوں کے تو اڑ چکے ہیںطوطے کو بھی فالودہ کھلائیں ؟ لیکن اس کی چونچ ٹھنڈی ہو جائے گی ۔