گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تاثر ایسا مل رہا ہے کہ حالات ملک کے اور اس لڑی کے ایک جیسے ہی اتھل پتھل ہو رہے ہیں،
شکریہ یاد کرنے اور دھیان رکھنے کا بہنا
پورا دھیان رہتا ہمارا اپنے تمام محفلی بھائیوں کی طرف ۔۔۔اور دعا گو رہتے ان کے لئے اپنے ملک کے لئے۔
اللہ پاک سلامتی اور خیر و برکت کا معاملہ فرمائیں سب کے ساتھ۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
تاثر ایسا مل رہا ہے کہ حالات ملک کے اور اس لڑی کے ایک جیسے ہی اتھل پتھل ہو رہے ہیں،
شکریہ یاد کرنے اور دھیان رکھنے کا بہنا
پارہ پارہ ہوتا ہے دل !شکیل بھائی ملک کے حالات پہ ۔۔
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں بہت دنوں بعد یاد آئی آپکو ہم سب کی ۔
سلامت رہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو آج حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں یکدم تیس روپے فی لیٹر کا ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے، یہ پاکستانی عوام پر ظلم ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ اس حکومت نے تو عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ اب جو مہنگائی کا طوفان آئے گا، وہ غریب غربا کے لیے تو موت کا ہی پیغام ہو گا۔
 
پارہ پارہ ہوتا ہے دل !شکیل بھائی ملک کے حالات پہ ۔۔
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں بہت دنوں بعد یاد آئی آپکو ہم سب کی ۔
سلامت رہیے۔
نہیں تھی کوئی خاص وجہ غیر حاضری کی، بس سستی ہی سمجھئے، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
عید بھی آنے والی ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو قربانی کی توفیق عطا فرمائیں
ظاہری قربانی کے ساتھ جذبۂ قربانی کے اصل کو سمجھنا بھی بے حد ضروری ہے عظیم میاں اے کاش وہ بھی سمجھ میں آئے ۔ کیسے ہیں آپ ؟ آپ سے ایک انسیت سی ہے نہیں آتے تو کمی محسوس ہوتی ہے !سلامت رہیے بہت ساری دعائیں 🥰
 
Top