سیما علی
لائبریرین
وعدہ کرنا پڑے گا کہ روز حاضری لگانا ہے !!!!بہت ساری غیر حاضریاں ہوگئیں ہیں ۔۔۔۔یہ بھی خوب رہی۔۔۔ محفل پر دہرے قوانین۔۔۔ اللہ اللہ
وعدہ کرنا پڑے گا کہ روز حاضری لگانا ہے !!!!بہت ساری غیر حاضریاں ہوگئیں ہیں ۔۔۔۔یہ بھی خوب رہی۔۔۔ محفل پر دہرے قوانین۔۔۔ اللہ اللہ
وعدہ کرنا پڑے گا کہ روز حاضری لگانا ہے !!!!بہت ساری غیر حاضریاں ہوگئیں ہیں ۔۔۔۔
نہیں صرف وعدے سے کام نہیں چلے گا۔۔ پکے کاغذ پہ انگوٹھا لگا کر دیں۔
لاعلمی میں کہہ دیا ورنہ ہمارے لائق فائق بھیا کو کوئی ایسی بات نہیں کہہ سکتا 🥰❤️🥰❤️🥰مجھے تو اس کڑی نے پہچان لیا اپیا۔۔۔۔ انگوٹھا چھاپ کہہ رہی ہے سرعام۔۔۔ حالانکہ راز تھا یہ
گویا کہ آپ بھی اس کی تصدیق ہی فرما رہی ہیں۔۔۔ کیا ہوگیا زمانے کو۔۔۔ اپیا نے بھی کہلا بھیجا ہے سیانے کو۔۔۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
لاعلمی میں کہہ دیا ورنہ ہمارے لائق فائق بھیا کو کوئی ایسی نہیں کہہ سکتا 🥰❤️🥰❤️🥰
فوراً ہم نے دیکھا املا کچھ غلط ہو !!!ورنہ اُردو محفل بہ خوبی جانتی ہے ہمارے بھیا کی قابلیت کو ❤️🥰گویا کہ آپ بھی اس کی تصدیق ہی فرما رہی ہیں۔۔۔ کیا ہوگیا زمانے کو۔۔۔ اپیا نے بھی کہلا بھیجا ہے سیانے کو۔۔۔
عین نوازش ہے غصہ ہماری بٹیا کا !!!!غصہ آ رہا کہ کوئی ہمیں قلفی کھلانے کا پوچھ ہی نہیں رہا
طبلے پر کون سنگت کرے گا اگر سارنگی میرے ہاتھ میں ہو ؟عین نوازش ہے غصہ ہماری بٹیا کا !!!!
ہم کھلاتے ہیں قلفی اپنی بٹیا کو
راگ بھیرویں چھیڑا جاسکتا ہے کیا گٹار پہزبردستی نہیں جو چاہو اٹھا لو ۔ چلو گٹار ہی اٹھا لو لیکن اچھا بجانا ۔۔ ۔