دعائیں ڈھیر ساری شاد و آباد رہیے اللہ اپنی امان میں رکھے آمینرہا نہیں گیا سلام کیے بغیر کہ دھاگہ جدید دھاگوں میں سب سے اوپر اچھل رہا تھا۔
ڈانواں ڈول کر دی آپ نے لڑی کی ترتیب نین بابا ۔ اس میں الٹا چلنا ہےرہا نہیں گیا سلام کیے بغیر کہ دھاگہ جدید دھاگوں میں سب سے اوپر اچھل رہا تھا۔
دعائیں ہماری بٹیا کے لئے بہت ساری ۔۔۔ڈانواں ڈول کر دی آپ نے لڑی کی ترتیب نین بابا ۔ اس میں الٹا چلنا ہے
خیریت سے ہیں ہم یاسر بھائی۔ آپ بتائیے کیسے ہیں۔ اتنی لمبی غیر حاضری پہ کیا انعام دیا جائے آپ کوذہین آدمی کی طرف سے وعلیکم السلام۔کیسی ہیں گل باجی؟
حساب کچھ یوں تھا کہ ہمیں ڈ سے بس یہی سوجھا تو لکھ دیادعائیں ہماری بٹیا کے لئے بہت ساری ۔۔۔
کوئی بات نہیں نین بھیا بڑی مشکل سے قدم رنجہ فرماتے ہیں ❤️
دعائیں ڈھیر ساری شاد و آباد رہیے اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ڈانواں ڈول کر دی آپ نے لڑی کی ترتیب نین بابا ۔ اس میں الٹا چلنا ہے
دعائیں ہماری بٹیا کے لئے بہت ساری ۔۔۔
کوئی بات نہیں نین بھیا بڑی مشکل سے قدم رنجہ فرماتے ہیں ❤️
حساب کچھ یوں تھا کہ ہمیں ڈ سے بس یہی سوجھا تو لکھ دیا
ثالث نہ آٹپکے کوئی۔۔۔۔ کہ بھئی کیا سیدھی گنگا بہا رہے ہو۔۔۔۔جی ہاں ابھی تو بس حروف تہیجی کی ترتیب الٹی رکھنی ہے۔پھر پورے جملے الٹے لکھنے پڑے تو آسانی رہے گی۔
ٹالا جا سکتا ثالث کو۔۔ یہ تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل ناثالث نہ آٹپکے کوئی۔۔۔۔ کہ بھئی کیا سیدھی گنگا بہا رہے ہو۔۔۔۔
تو اس کا مطلب یہ تھوڑی نہ ہوا کہ ہر کام بائیں ہاتھ سے کریں۔۔۔ دائیں ہاتھ کو زنگ لگ رہا ہے۔ٹالا جا سکتا ثالث کو۔۔ یہ تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل نا
پھر ایسا کیجئیے کہ آج کی تاریخ میں بائیں ہاتھ کو آرام دے لیجئیےتو اس کا مطلب یہ تھوڑی نہ ہوا کہ ہر کام بائیں ہاتھ سے کریں۔۔۔ دائیں ہاتھ کو زنگ لگ رہا ہے۔
بات یہ ہے کہ پھر مراسلات بھی آدھے رہ جائیں گے۔۔۔ آدھے مراسلات۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔پھر ایسا کیجئیے کہ آج کی تاریخ میں بائیں ہاتھ کو آرام دے لیجئیے
اشتیاق احمد کے ناول کا نا؟بات یہ ہے کہ پھر مراسلات بھی آدھے رہ جائیں گے۔۔۔ آدھے مراسلات۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
یہ بھی خوب رہی۔۔۔ محفل پر دہرے قوانین۔۔۔ اللہ اللہاشتیاق احمد کے ناول کا نا؟
مراسلات لکھنے کے لئے دونوں ہاتھوں کے استعمال کی اھازت ہے محفل کی طرف سے۔
ہماری محفل ہمارے قانون۔ تبدیلی لائی جا سکتی بوقت ضرورتیہ بھی خوب رہی۔۔۔ محفل پر دہرے قوانین۔۔۔ اللہ اللہ