سید عاطف علی

لائبریرین
بہانے ہی بناتی رہو گی یا راگ بھی الاپو گی۔ چلو شروع کرو آاااا ۔ اور شیشہ توڑو۔
آ اا۔سے ایک لطییفہ یاد آگیا بچپن کا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک بچے نےغیر حاضری وجہ بتائی کہ سنیما گیا تھا۔ استاد نے پوچھا اچھا فلم کا گانا سناؤ ۔۔۔۔ اس نے گانا شروع کیا آآآااا۔۔۔ استاد بولا ۔۔مرغا بن جاااااا ۔۔۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم بھی گا لیتے ہیں آااا کے جواب میں ۔ جااااا:rollingonthefloor:
چلو اب گلاس کی کرچیاں سمیٹنے پڑیں گی بھئی۔ کہیں کسی کے پاؤں میں نہ چبھ جائیں ۔
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
خیریت سے ہیں ہم یاسر بھائی۔ آپ بتائیے کیسے ہیں۔ اتنی لمبی غیر حاضری پہ کیا انعام دیا جائے آپ کو
والدہ آگئی تھیں اس لیے فوری جواب نہ دیا۔الحمدللہ ٹھیک ہوں میں۔انعام ,دعائیں دیں کچھ پریشانیاں ہیں حل ہو جائیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیکی ہے آپکی والدہ کا احترام !!دعا ہے پروردگار آسانیاں عطا فرمائے آمین۔
ہمارا سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
لاتعداد دعائیں آپ کے لئے ۔شکر الحمد للہ !بس عمر کے ساتھ چھوٹی موٹی چیزیں چلتی رہتی ہے ۔مالکِ برحق سے دعا ہے کہ خاتمہ بالخیر نصیب فرمائیں
 
Top