شمشاد

لائبریرین
لعنتیں پڑ رہی ہیں ہر طرف سے موجودہ امپورٹڈ حکوت کو، کہ 8 دن کے بعد پھر پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
کراچی ہو کہ دہلی، ہندوستان ہو یا پاکستان، مہنگائی کا وہی عالم ہے، یہاں بھی پٹرول کے دام اب کچھ کم کئےگئے ہیں کہ بہت بڑھ گئے تھے
 

عظیم

محفلین
فقط یہ معلوم ہے کہ میرے والد صاحب کی طرف سے ماشاء اللہ بہت رشتہ دار ساہیوال میں رہتے ہیں، اور دو بھائیوں کا سسرال بھی ساہیوال میں ہے، وسطی پنجاب وغیرہ میں شامل کیا جاتا ہے وہاڑی اور ساہیوال کو اس کا علم نہیں ہے
وہاڑی اور ساہیوال کے اضلاع کو بھی وسطی پنجاب میں شمار کیا جاتا ہے کیا عظیم میاں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غمزدہ ہم بھی ہیں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت سے۔۔ ہر دوسرے چوتھے دن 35 سے 40 پیسے بڑھ جاتی ہے قیمت۔ 18 کرون فی لٹر ہو گیا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
طریقہ ہی انہوں نے غلط اپنایا ہوا ہے حکومت چلانے کا۔
ضروری ہے احتساب اُنکا ورنہ ملک کی حالت مزید ابتری کی طرف گامزن ہے ۔۔۔
یہ دیکھیے
Bangladeshi Taka equals
2.22 Pakistani Rupee
کہیں ہم یہ نہ کہنے لگیں کاش ہم بنگالی ہوتے
 

سیما علی

لائبریرین
زندگی عام آدمی کی مشکل تر ہوگئی !!! شکیل بھائی پر ملک کے حالات دیکھ کے دل بہت افسردہ ہوتا ہے ۔۔۔کہاں سے کہاں آگئے عام آدمی کو ریلیف دینے کے بجائے مشکلات میں ڈالے جارہے ہیں۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top