تو پھر چائے پلائی یا ابھی تک فون ہی نہیں ہوسکا آپ سے ؟؟
وہی تو۔۔۔۔ لیکن اگر اونٹ کو کمپریس کر لیا جائے پھر تو تھوڑی سی ہی جگہ لے گا ناایک مسئلہ ہے اونٹ کی پارکنگ کہاں کرتا۔
گھر کے باہر کروں تو ہر وقت گھر میں جھانکتا رہے گا گردن لمبی جو ہے۔
اونٹ کوئی ٹیکسٹ فائل ہے کیا ؟وہی تو۔۔۔۔ لیکن اگر اونٹ کو کمپریس کر لیا جائے پھر تو تھوڑی سی ہی جگہ لے گا نا
نہیں ہے ٹیکسٹ فائل مگر یاسر شاہ بھائی بنا چھوڑیں گے ۔اونٹ کوئی ٹیکسٹ فائل ہے کیا ؟
مارا گیا میم بھیلڑی کی ترتیب میں بگاڑ اکثر ہو ہی جاتا ہے
نہیں نہیں بھئی۔۔۔ہمیں کیا پتہ کہ اتنے دھاگوں کی کشتیوں میں ایک ساتھ پاؤں رکھے ہیں ۔ ہم تو ناشتہ کر رہے تھے۔نہیں ہے ٹیکسٹ فائل مگر یاسر شاہ بھائی بنا چھوڑیں گے ۔
فکر تو اس بات کی ہے کہ کل سے آپ نے لڑی کیطترتیب بگاڑنے کی ٹھان لی ہے۔ آپ ایسے تو نہ تھے
مستقبل خراب ہو گیا اس لڑی کا۔۔۔ نون کے بعد میم کی باری تھی ناوہی بات ہوئی کی دوسروں کو نصیحت اور خود۔۔۔
لو نصیحت بھی الٹی ہو گئی یعنی ۔ ۔ ۔ اب تو ٹھیک ہے نا ۔ یا میں چائے بنا ہی لوں بالآخر۔مستقبل خراب ہو گیا اس لڑی کا۔۔۔ نون کے بعد میم کی باری تھی نا
گمشدہ گمشدہ ہونے کا گمان ہونے لگا ہے آپ پر بھائی۔ اور یہ گمشدگی آپ چائے کے پردے میں چھپانے کی کوشش ہر گز نہ کیجئیے۔لو نصیحت بھی الٹی ہو گئی یعنی ۔ ۔ ۔ اب تو ٹھیک ہے نا ۔ یا میں چائے بنا ہی لوں بالآخر۔
ف سے لکھنا تھا مگر آپ نے بھی غلطیوں میں حصہ ڈال لیاخورشید بھائیغلطیوں پر غلطیاں ہو رہی ہیں آج تو