سید عاطف علی
لائبریرین
تو ہم سائیڈ سے گزریں بھئی ۔۔۔
پھر بھیا جو 1000 بکریاں لائے گا اُسکو کیا جواب دیں گے ہماری بٹیا اتنی بہادر ہیں کہ ہر میدان اور ہر طوفان سے ٹکرانے کو تیار ہیں🤓تو ہم سائیڈ سے گزریں بھئی ۔۔۔
بھیا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣پہلے ہی معذرت پیش کردوں ۔سیریز میں اور کیا کیا ہے ؟
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔پہلے ہی معذرت پیش کردوں ۔سیریز میں اور کیا کیا ہے ؟
واہ بھیا واہ شکر ہے کوئی اچھی خبر سنی ۔۔آپکو بھی پاکستان کی جیت مبارکہماری طرف سے تمام اراکین کو مبارک ہو کہ پاکستان نے دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا ہے۔
نہ تو آپ کا دھیان اس دھاگے کی طرف ہے اور نہ اس دھاگے کی طرف۔۔۔یہ بات یوں تھی کہ در اصل میؐں دوسرے دھاگے میں شمشاد بھائی کے ساتھ میچ بھی ریکھ رہا ہوں نا اسلئے ۔
موم کی بنی تھوڑی ہے شہزادی۔۔۔اب آپ کے اور شہزادے کا بیچ بچاؤ ہمارے ذمہ تھوڑی ہو گا آپا۔ترتیب کہ لئے سر !!کاندھا !ہاتھ پیر سب بچا نا بھی ہے شہزادی !!ورنہ شہزادہ ہمیں پکڑے گا کہ آپ ہوتے یہ کیا ہوا
لو جی یہ کیسے ہو سکتا بھلا۔۔۔ آپ تو بس سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں گنڈاسا ہاتھ میں لئے۔تو ہم سائیڈ سے گزریں بھئی ۔۔۔
گمشدگی کا اشتہار دینے والی تھیں نا آپ؟ لیکن ہم پودوں کو پانی دینے میں لگے تھے۔ اور بس۔یا اللہ یہ بٹیا غائب کہاں ہوگئیں
قائل کردیتی ہیں آپ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰کعبے دا غلاف کالا دوروں لہرائے نی۔۔ منگو دعاواں مولا سب نوں بُلائے نی
فکر جو لگی رہتی اتنی کہ پودے ننھی ننھی کلیوں سے بھرے رہیں اور پھول کھل کر سارا باغیچہ مہکائے رکھیں۔کیونکہ آپ اتنی دیکھ بھال کرتی تو اسقدر خوبصورت ہوگئے ہیں
دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے
کہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
غور کریں تو معلوم ہو کہ سب آپ کے زیرِ شفقت رہنے کا نتیجہ ہے آپا۔قائل کردیتی ہیں آپ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰