محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
پیلو کھائے ہیں کبھی؟
بالکل نہیں ۔ البتہ مسواک بنائی ہے ۔پیلو کھائے ہیں کبھی؟
اس کو ہم لوگ "توری" اور جمع "توریاں" کہتے ہیں۔پہلے یہ بتاؤ یہ توری ہے یا تورئی؟
ہم تو اس کو تورئی کہتے ہیں ۔
یہ ہمیں ذرا عجیب سا لگتا ہے ۔ شاید پنجابی اور سندھی میں یہی سننے میں آتا ہے۔اس کو ہم لوگ "توری" اور جمع "توریاں" کہتے ہیں۔
ہوش آ گیا میری بہن کو؟؟ ماشاء اللہپالک نے کیا بگاڑا۔۔۔ وہ بھی کھائیے
ہاں ضرور لیکن جلدی پکایا کرو نا۔ تو وہ بھی کھائیں گے۔ دو مراسلوں میں ہم ٹنڈے تورئی کھا چکے۔پالک نے کیا بگاڑا۔۔۔ وہ بھی کھائیے
ویسی ایسی جیسی بات نہیں۔۔۔ نیند میں بول رہئ ہےہوش آ گیا میری بہن کو؟؟ ماشاء اللہ
نہیں ملی ابھی تک چائے جو کھانے کی طرف دھیان جائےہاں ضرور لیکن جلدی پکایا کرو نا۔ تو وہ بھی کھائیں گے۔ دو مراسلوں میں ہم ٹنڈے تورئی کھا چکے۔
قرینے سے لگایئے گا بلائی کا ماسک ۔۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰کیا ہئ بات ہے سیما آپاآپ کی۔ گڑ والے چاول تھوڑے تھوڑے دے دیجئیے سب کو مگر بالائی کو بالا بالا ہم تک پہنچائیے۔
سنا ہے کہ چہرے پہ بالائی کا ماسک لگانے سے حسن مزید نکھر جاتا ہے
کیا ہئ بات ہے سیما آپاآپ کی۔ گڑ والے چاول تھوڑے تھوڑے دے دیجئیے سب کو مگر بالائی کو بالا بالا ہم تک پہنچائیے۔
سنا ہے کہ چہرے پہ بالائی کا ماسک لگانے سے حسن مزید نکھر جاتا ہے
فائدہ تو تب ہے جب تھوڑی سی چینی بھی ملا دی جائے. تاکہ چیونٹیاں اچھے سے چہرے کا مساج بھی کر دیںقرینے سے لگایئے گا بلائی کا ماسک ۔۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰
غلاف پہن لیں گے ماسک لگا کے 😂😂😂😂فائدہ تو تب ہے جب تھوڑی سی چینی بھی ملا دی جائے. تاکہ چیونٹیاں اچھے سے چہرے کا مساج بھی کر دیں
عواملِ مذکورہ بالا سے فائدہ ہونے کے امکانات ختم ہو جائیں گےغلاف پہن لیں گے ماسک لگا کے 😂😂😂😂
ظاہر ہے آپ ہماری بٹیا کی خوبصورتی پر چونٹیوں کو بلا رہے ہیں تو ہم نے فوراً غلاف سے ڈھک لیا 😂عواملِ مذکورہ بالا سے فائدہ ہونے کے امکانات ختم ہو جائیں گے