گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طریقے تو دیکھئیے روؤف بھائی کے۔۔۔ کیسے دشمنی نکال رہے بہن سے
ضرور اب اس بالائی ماسک کو روؤف بھائی ہی پہ آزمایا جایے گا پہلے۔ سیما آپا آپ ادھرادھر سے چیونٹیاں جمع کرنی شروع کریں۔ظاہر ہے آپ ہماری بٹیا کی خوبصورتی پر چونٹیوں کو بلا رہے ہیں تو ہم نے فوراً غلاف سے ڈھک لیا 😂
شاباش ہے بھائی آپ کو۔۔۔۔ کیسا طریقہ سوچا آپ نے چاند کو گرہن لگانے کا۔ آپ ایسے کب سے ہو گئے۔فائدہ تو تب ہے جب تھوڑی سی چینی بھی ملا دی جائے. تاکہ چیونٹیاں اچھے سے چہرے کا مساج بھی کر دیں
رے۔۔۔۔ذرا خدا کا خوف کھاو بہنا۔ میں تو محض نیک نیتی سے مشورے دے رہا تھا۔سوال یہ ہے کہ کیا آپ کو یاسر شاہ بھائی نے ایسے تخریب کارانہ مشوروں سے نوازا ہے جو ایسی خوش ہونے کی ریٹنگ دئیے جا رہے ہیں
ذرا دیکھئیے تو نیک نیتی۔۔۔ ابھی سے کیبورڈ پہ انگلیاں تھرتھرا گئیں ۔ ارے کو رے بول دیارے۔۔۔۔ذرا خدا کا خوف کھاو بہنا۔ میں تو محض نیک نیتی سے مشورے دے رہا تھا۔
حد کا تعین ضروری ہے یہاں رو ف بھائیدور سے سلام ہے ہمارا ڈنڈے والی پولیس کو۔
حلوہ کھلائیں گے تب تو ہم پولیس بھیاؤں کو 😊خدمت کرے گی پولیس آپ کی اچھے سے۔۔۔ یا پھر کروائے گی خدمت۔ بڑا مقام ہے پولیس کا روؤف بھائی
حد کا تعین ضروری ہے یہاں رو ف بھائی
😊حلوہ کھلائیں گے تب تو ہم پولیس بھیاؤں کو 😊
جلدی سے گل بہنا کچھ پکوڑے سموسے آپ تل کر رکھیں۔چائے کا انتظام ہم کر دیں گے
ٹاکرے کے بعد تو چائے پکوڑوں مزا ہی دُگنا ہے 🤓🤓جلدی سے گل بہنا کچھ پکوڑے سموسے آپ تل کر رکھیں۔
ٹھیک ہے نا۔ بغیر خرچے کے کھانے پینے کے مزے لے لیے۔ثابت ہوا کہ آپ بھی ہماری طرح کی خیالی پلاو پکانے کے ماہر ہیں