گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھائی کو صبح ہم نے دُکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ کر تھوڑا اداس کر دیا تھا۔ اب معلوم نہیں کیسے ہیں وہ۔
شاواشے ۔ ترکیہ برا نام تو نہی ہے۔ٹرکی ملک نے اپنا نام بدل کر ترکیہ رکھ لیا ہے ۔
یہ ہم نے سنا ہے ۔تو اب کیا ترکی بکریاں بھی اب ترکیائی بکریاں کہلائیں گی ؟
جلدی جلدی پینا ہے !!!!! پیپسی بھیا!چلو چلو۔۔۔پیو پیو ۔ مزے لو پیپسی کے۔