گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما آپا شالیمار باغ سےخیال آ رہا ہے کہ سبز باغ دکھانے کو برا کیوں سمجھا جاتا ہے۔ اگرباغ سبز نہیں ہو گا تو آنکھوں کو بھلا کیسے لگے گا
سوکھا باغ دکھانا بھی تو نہیں کہہ سکتے نا
 

سیما علی

لائبریرین
خیال ہی نہ رہا کہ مخالف موجود ہئں یہاں
حیراں ہوں کہ مخالف تو یہ کہتے ہیں ؀ہماری بٹیا کے لئے؀
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلتے چلتے یونہی خیال آیا کہ اگر ہوا خود چلتی ہے تو اڑائے گی کیسے؟ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اگر ہوا اڑتی ہوتی تو اس نے ہمیں چلانا تھا :unsure:
 

سیما علی

لائبریرین
سیما آپا شالیمار باغ سےخیال آ رہا ہے کہ سبز باغ دکھانے کو برا کیوں سمجھا جاتا ہے۔ اگرباغ سبز نہیں ہو گا تو آنکھوں کو بھلا کیسے لگے گا
سوکھا باغ دکھانا بھی تو نہیں کہہ سکتے نا
جھوٹ نہ بولیں تو کیسے اپنے مذموم مقاصد حاصل کریں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
پلکوں سے جن کو جلتے زمانوں نے چن لیا
وہ پھول، اس روش پہ، ترے نقشِ پا کے ہم
آپکی نذر کیا ہے بھانجے
بلکہ آپکے اعزاز میں لکھا ہے ۔۔۔۔
خالہ خوش ہوئیں کہ بھانجہ با جماعت نماز ادا کرتے ہیں ۔۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہیےآمین
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
یوں لگتا ہے مجھ گناہگار کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں۔جزاک اللہ خیر لیکن خالہ وہ کیا ہے نا کہ میں بہت خبیث سا آدمی ہوں۔
 
Top