مرادیں پوری ہوں آپکی ۔ڈھیروں دعائیں ۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آمیننئی چراندوں کے ساتھ ان شاء اللہ ملاقات ہوگی اگلے ویک اینڈ پر۔اس دوران خاموش قاری رہوں گا۔
کل ملتان میں بھی میچ کے دوران آندھیاں چلی تھیں ۔ یا وہ لاہور تھا ؟لاہور میں سُنا ہے کہ بہت آندھی طوفان آیا ہے۔
فالودہ کھانا شاید مفید ہوتاقلفی کھانے میں مصروف تھے ہمیں نہیں معلوم
عقیدت و خلوص کے ساتھ تہہ دل سے آپ کا شکریہ یاسر بھائی۔ اللہ پاک سب کے حق میں آپ کی کی گئی دعائیں قبول فرمائیں اور اپنی بارگاہ میں آپ کے لئے بھی ان دعاؤں کو قبولیت بخشیں۔آمینواللہ آپ مقروض کر دیتی ہیں۔بات بتانے کی تو نہیں لیکن کل دل میں خود بخود خیال آیا دو رکعت نفل حاجت پڑھ کے آپ کے لیے عاطف بھائی کے لیے روفی بھائی اور گل باجی کے لیے خوب دعائیں کیں۔اللہ قبول کرے آمین۔باقی ہلکی پھلکی چراند بھی زندگی کے لیے ضروری ہے ۔
ظاہر ہے کہ آندھیوں کے دوران ملتان نے کھسکتے کھسکتے لاہور کی جگہ لے لی ہو گی یا شاید اس کے برعکس ہوا ہو۔ تفتیش کیجئیے عاطف بھائی اس بارے۔کل ملتان میں بھی میچ کے دوران آندھیاں چلی تھیں ۔ یا وہ لاہور تھا ؟
زبان مبارک ہو آپ کیساری اردو محفل بھی ایک باغ ہے ۔ یہ بھی شاداب رہے ۔
مع محفلین و محفلات ۔