گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈالی ڈالی رنگا رنگ گلابوں سے بھری ہے سرخ ، جامنی، سفید اور گلابی بہار چھائی ہے
حضور والا ابھی آپ کومزاج گرامی سے مطلع فرمائیں گے ، بس ذرا توقف کیجیے ۔خورشید بھائی وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں آپ
تبارک اللہواللہ آپ مقروض کر دیتی ہیں۔بات بتانے کی تو نہیں لیکن کل دل میں خود بخود خیال آیا دو رکعت نفل حاجت پڑھ کے آپ کے لیے عاطف بھائی کے لیے روفی بھائی اور گل باجی کے لیے خوب دعائیں کیں۔اللہ قبول کرے آمین۔باقی ہلکی پھلکی چراند بھی زندگی کے لیے ضروری ہے ۔
پھر تو صرف انتظار انتظار اور انتظار☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️ثمرین چائے لاتی ہوں گی۔ رکئیے چائے کے لئے۔
بھینی بھینی خوشبو بھی آرہی ہے بٹیا🌸🌺🌼🥀🌻ڈالی ڈالی رنگا رنگ گلابوں سے بھری ہے سرخ ، جامنی، سفید اور گلابی بہار چھائی ہے
بتا دیں۔۔۔۔۔ کراچی جا رہے ہیں 😊پوٹلی ڈنڈے میں باندھ کر کندھے پر کیا لٹکا رکھا ہے ؟
اپنے کدو کے بیج باندھے ہین عقل پوٹلی میں باندھ رکھی ہے 🙀پوٹلی ڈنڈے میں باندھ کر کندھے پر کیا لٹکا رکھا ہے ؟
اتنے سارے پھول تو آپ خود ساتھ لے آئیں۔ خوشبو تو ضرور آ رہی ہو گی۔بھینی بھینی خوشبو بھی آرہی ہے بٹیا🌸🌺🌼🥀🌻
یہ خوب کہی پوٹلی باندھ کے بیج کراچی آرہے ہیں 😎😎😎😎بتا دیں۔۔۔۔۔ کراچی جا رہے ہیں 😊
ہم کب سے انتظار کررہے ہیں یہ بیسنی روٹی لائیں گیچلئیے انتظار کی گھڑیاں گننا شروع کرتے ہیں ہم