رحمتِ پروردگار ہو ان پر ۔درجات بلند فرمائے مالک آمینزندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے
اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
بڑے ماموں اپنی زندگی کے دن پورے کر کے دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
رہنے دیجئیے۔۔ایک کپ سے ایک ایک گھونٹ بھی حصے نہئں آنا۔ اور ہمیں تو چائے کا کنواں بھی کم پڑتا ہےزو دار قسم کی چائے کا دوسرا کپ آن پہنچا۔
اعجاز بھائی شمشاد بھائی آپا گل بٹیا عظیم آئیے ۔اکٹھے پئیں ۔
ذرا پسینہ سُکھا لیں تو پیتے ہیں بھیازو دار قسم کی چائے کا دوسرا کپ آن پہنچا۔
اعجاز بھائی شمشاد بھائی آپا گل بٹیا عظیم آئیے ۔اکٹھے پئیں ۔
ڈاہڈی گرمی ہو گی؟ذرا پسینہ سُکھا لیں تو پیتے ہیں بھیا
ڈال کے ابھی ہم تین کپ ڈڈو والی کیتلی میں پیش کرتے ہیںرہنے دیجئیے۔۔ایک کپ سے ایک ایک گھونٹ بھی حصے نہئں آنا۔ اور ہمیں تو چائے کا کنواں بھی کم پڑتا ہے
دل خوش ہو گیا ہو گا آپا کاڈول بھر کے بھجوادیتا ہوں تمہیں تو ۔ نکال نکال کر پیتی رہنا ۔
دور سے چل کر آئی ہیں یا کوئی مشقت کا کام کیا ؟ چلیں بیٹھیں میں پنکھا جھلتا ہوں ۔ذرا پسینہ سُکھا لیں تو پیتے ہیں بھیا
دعا ہے رحمتوں کی بارش کے لئے اللہ اپنی رحمت کراچی پر بھی برسا دے آمینڈاہڈی گرمی ہو گی؟
خیر ہے بھیا آپکے بڑے بھیا کی فرمائشیں پوری کرتے رہتے ہیں دہی پھلکی کھانا تھیں اُنھیںدور سے چل کر آئی ہیں یا کوئی مشقت کا کام کیا ؟ چلیں بیٹھیں میں پنکھا جھلتا ہوں ۔
تمہیں ایک بات بتاؤں ہمارے ایک بڑے بھائی مرحوم لیڈیز ٹیلر تھے ۔وہ تو چٹ بٹن کہتے تھے ۔ رہم بھی ان کی اقتداء میں چٹ ہی کہتے تھے ۔ٹچ بٹن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟