سیما علی
لائبریرین
صبر کے سوا کوئی اور راہ نہیںضبط ٹوٹ کر آنکھوں سے بہہ جاتا ہے۔
ضبط بھی صبر بھی امکان میں سب کچھ ہے مگر
پہلے کم بخت مرا دل تو مرا دل ہو جائے
صبر کے سوا کوئی اور راہ نہیںضبط ٹوٹ کر آنکھوں سے بہہ جاتا ہے۔
رجسڑ پر ہم نے حاضری لگادی آپکی 😊😊😊😊😊زندگی یہاں آ کر کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہے۔
ڈرتا ہوں کہ کوئی حیدرآبادی اسے پڑھنے کی کوشش نہ کرے۔ زنقہ کے معنی تو لغت میں دیکھے جا سکتے ہیں، ذو تو "والا" ہی ہو گاذو زنقہ ،
کسی کو معلوم ہے کیا ہوتا ہے ؟
ٹامک ٹوئیاں مار لیتے ہیں بھیا بس ۔یہ آپکا حُسنِ ظن ہے۔ثبوت کی ضرورت نہیں کہ ہماری آپا ایک بہترین بزنس مینیجر ہیں ۔
پر جتنی بھی مصروفیت ہو محفل کی سالگرہ خوب دھوم دھام سے منانا ہے ۔پھول اور غبارے بہت سارے چاہیے ہیں ۔۔۔🌸🍀🌹🎈🎈🎈🎈🎈🎈زندگی یہاں آ کر کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہے۔
آئیں آئیں خوب غل غپاڑہ کریں اُنہی کے دم سے رونق ہے ۔۔۔بہت سے غبارے ہوں گے تو بچوں کو بھی لے آئیں گے محفل میں، وہ بھی کھیل کود لیں گے