سیما علی
لائبریرین
پھر ہم آپکی پکی والی بہن ہیں ہم بھی چٹ بٹن ہی کہتے ہیں شاید چٹ کی آواز کی وجہ سے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣تمہیں ایک بات بتاؤں ہمارے ایک بڑے بھائی مرحوم لیڈیز ٹیلر تھے ۔وہ تو چٹ بٹن کہتے تھے ۔ رہم بھی ان کی اقتداء میں چٹ ہی کہتے تھے ۔

وہ ساری گلیاں یاد آگیئں ہونگی بھیا ۔۔۔ہمیں تو بلاک 5 دیکھ کر اپنے پرانے دفتر کے دن یاد آگئے۔ ٹمپریچر تو دیکھا بھی نہیں ۔ کیا دن تھے۔ 1998 ہماری پہلی نوکری تھی ۔
لاہور تو دکھا ہی 43 درجے رہا ہے
یہ دیکھیے ٹمریچر تو یہ ہے پر محسوس ایسا ہورہا ہے 42 ہے
گویا لاہور بھی ریاض کی برابری کر رہا ہے۔ یہاں بھی 43 ۔لاہور تو دکھا ہی 43 درجے رہا ہے
فوراْ عرضی بھیجی جائے 😊😊😊😊😊قراقرم کے پہاڑ دیکھنے چلے گئے ہیں کیا سب؟؟؟
عاجز تائید کرتا ہے ۔غریب الوطن سے بھی باتیں کیا کرو اے وطن والو 😊
طائران چمن روانہ کئے جاتے ہیں بھیا کی جانبغریب الوطن سے بھی باتیں کیا کرو اے وطن والو 😊