سیما علی

لائبریرین
تمہیں ایک بات بتاؤں ہمارے ایک بڑے بھائی مرحوم لیڈیز ٹیلر تھے ۔وہ تو چٹ بٹن کہتے تھے ۔ رہم بھی ان کی اقتداء میں چٹ ہی کہتے تھے ۔
پھر ہم آپکی پکی والی بہن ہیں ہم بھی چٹ بٹن ہی کہتے ہیں شاید چٹ کی آواز کی وجہ سے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 

سیما علی

لائبریرین
بھیا ہم لوگ بھی کیسے ماہرِ لسانیات ہیں ۔۔اپنی مرضی سے آوازوں سے لفظ بنالیتے ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آپا یہ خدا کی دین ہے آوازوں کو معانی دینا ۔ اللہ نے آدمی کو سکھایا ۔ اسی لیے کہا ۔ علمہُ البیان ۔
اسی کو حمد و ثناء سزاوار ہے ۔ہر لفظ و معنی کا شکر اسی کی تخلیق پر لوٹتا ہے ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
QAXddvF.jpg

یہ دیکھیے ٹمریچر تو یہ ہے پر محسوس ایسا ہورہا ہے 42 ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہمیں تو بلاک 5 دیکھ کر اپنے پرانے دفتر کے دن یاد آگئے۔ ٹمپریچر تو دیکھا بھی نہیں ۔ کیا دن تھے۔ 1998 ہماری پہلی نوکری تھی ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نہ صرف گلیاں بلکہ ابھی تک اس دفتر کا فون نمبر بھی یاد ہے ۔ میں دو تلوار سے پیدل جایا کرتا تھا۔
براستہ آپ کی گلی :) ۔ جب تک موٹر سائیکل نہیں خریدی تھی ۔
 

سیما علی

لائبریرین
میلوں پیدل چل لیا کرتے تھے بھیا۔۔اور آپکی آپا کو بھی اسی فیصد نمبر ٹیلی فون کے یاد ہوتے تھے ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
کہاں ہیں ہماری بٹیا سنیں احسن اقبال صاحب کیا کہہ رہے ہیں ۔۔
سنیں آپ کے لیے خاص بٹیا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!!
 
Top