گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیماآپا کیا خیال ہے۔ سالگرہ کے موقع پر چڑیوں طوطوں کا ایک اسٹال لگایا جائے۔ روؤف بھائی کو بہت یاد ستا رہی طوطوں کی۔
سعادت کو بھی بلائیں اتنے سرگرم رہتے تھے یہ بھی ۔۔۔۔صحیح کہا آپا۔۔۔ جتنے زیادہ لوگ، اتنی ہی زبردست محفل جمے گی
ڑے آج تو ہم اور ہماری بٹیا کے لفظ کیسے مل رہے ہیں 🌼🌸🌺🌻🥀ژوب سے اگر کوئی محفلین ہوں تو انھیں بھی آواز دے لیجئیےگا
زبردستژوب بھی چلنا پڑے تو چلیں گے کچھ نئے پرندے لاتے ہیں ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
زبردست خیال ہے۔ لیکن یہ سب ہمارے آنےسے پہلے کے دور میں تھے۔ ہم نہیں جانتے کسی کو بھی
رہنے دیں آپ تو۔ جملہ لکھنا ہے نہ کہ صرف ایک لفظ
ذرا میرا بھی خیال کرو ۔ یعنی بکریاں بھی ہوں تو میں بھی خوش ہو جاؤں۔سیماآپا کیا خیال ہے۔ سالگرہ کے موقع پر چڑیوں طوطوں کا ایک اسٹال لگایا جائے۔ روؤف بھائی کو بہت یاد ستا رہی طوطوں کی۔
ذرا ذرا اِن ہونے کی نہیں ہورہی پوری طرح حصہ ڈالنا ہے بھیا
ڈالتی رہیں گی پھر یہ چارا اور بٹیا سے اور بہت سے کا م لینا ہیںذرا میرا بھی خیال کرو ۔ یعنی بکریاں بھی ہوں تو میں بھی خوش ہو جاؤں۔
ڈھنڈورا نہیں پیٹنے کا۔۔۔ اگر کوئی ناک میں دم کرے ۔ ناک بدل لینی چاہئیےذکر کس کا چھیڑ دیا۔۔۔ ایک تو "رانوں" نے ناک میں دم کر رکھا ہے
دہقان بنا رہے نا گل بہنا کو؟ڈالتی رہیں گی پھر یہ چارا اور بٹیا سے اور بہت سے کا م لینا ہیں
دل ہی توڑ ڈالا چارے کے نام پر آپاڈالتی رہیں گی پھر یہ چارا اور بٹیا سے اور بہت سے کا م لینا ہیں
خدا خدا کریں ۔کاہے کو اپنی رضامندی دے رہے ہیں ۔ آپ ان بکریوں سے ناواقف ہئں بھائیدہقان بنا رہے نا گل بہنا کو؟
خیر ہو ہماری بٹیا کی ۔۔جیتی رہیں ہم تو کسی حال میں بٹیا کا دل نہیں توڑ سکتے 🥰🥰🥰🥰🥰دل ہی توڑ دالا چارے کے نام پر آپا