گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
جو کہنا ہے لکھ کر کہنا ہے ۔ اب یہ کون سا حروف تہجی ہے بھلا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
undefined
ثابت کئا کرنا چاہ رہے کہ آپکو معلوم نہہں کہ چلہ کیا ہووت ہے۔ کبھی کسی بابا پاس نہیں گئے
تم کیا سارے بدلے آج لو گی ؟رؤوف بھائی سے ؟ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
. یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
 
Top