گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجئیے اب ہم کچھ دیر کے لئے غائب
ہر گز کوئی یہ کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے کہ سب سے پہلے اس نے لاحول پڑھا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل نے تمہارا حشر کر دیا چند لمحوں میں میری پیاری اردو محفل!
لیکن وہ جب تک نہیں آتی اچھی طرح سے سستا لو۔
قبل اس کے کہ ہم جا پاتے، آپ کے مراسلہ کا جواب دینا ضروری تھا۔
ہم نے حشر نشر کیسے کیا؟ ہم تو اپنے بچاؤ میں لگے ہیں بھائی۔ پہل آپ کی طرف سے ہوئی ہے۔ پہل آپ کی طرف سے ہوتی رہتی ہے۔ جیسے ہی ہم سنجیدہ ہونے کا سوچتے ہیں، ہمیں لڑائی پر اکسانے لگتے ہیں آپ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غم نہ کیجئیے۔۔۔ اب ہم واپس آنے تک کوئی مراسلہ نہ پڑھیں گے۔ اور اگر پڑھیں گے نہیں تو ظاہر سی بات ہے کہ جوابی کاروائی بھی نہ کریں گے۔ روؤف بھائی تسی ساہ لے لو گہرے گہرے تب تک
 

سیما علی

لائبریرین
طاق میں بیٹھا کے گئے تھے سارے طوطے یہ سب آپ لوگوں نے کہاں اُڑا دیئے 🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
غم نہ کیجئیے۔۔۔ اب ہم واپس آنے تک کوئی مراسلہ نہ پڑھیں گے۔ اور اگر پڑھیں گے نہیں تو ظاہر سی بات ہے کہ جوابی کاروائی بھی نہ کریں گے۔ روؤف بھائی تسی ساہ لے لو گہرے گہرے تب تک
ضرر نہ پہنچنے دیں گے بال برابر اپنی بٹیا کو ۔۔
 
Top