غلط حرف سے مراسلہ بھیج دیا آپ نے۔۔۔اولڈ از گولڈ ۔۔۔۔
بات چائے پر ہی ختم کر لیں۔
جی سہی کہا۔ظاہر ہے ان کو طریقہ نہیں معلوم ہے
طریقہ یہ ہے کہ آپ کو یہاں اردو حروف تہجی کے الٹے ترتیب میں مراسلہ لکھنا ہوتا ہے، جیسے میں نے یہ مراسلہ ط سے لکھا ہے تو اب اگلا مراسلہ ض سے لکھا جائے پھر ص سے اور ایسے چلتا رہے گاجی سہی کہا۔
تمام احباب سے معزرت ۔۔۔
صحیح تحریر فرمایا۔اب آپ کا اگلا امتحان ہے۔آپ محفل میں اپنا تعارف پیش کریں۔ضرور لکھیں گے اب کی بار آپ کے مطابق