فہد اشرف

محفلین
جی سہی کہا۔
تمام احباب سے معزرت ۔۔۔
طریقہ یہ ہے کہ آپ کو یہاں اردو حروف تہجی کے الٹے ترتیب میں مراسلہ لکھنا ہوتا ہے، جیسے میں نے یہ مراسلہ ط سے لکھا ہے تو اب اگلا مراسلہ ض سے لکھا جائے پھر ص سے اور ایسے چلتا رہے گا
 

عظیم

محفلین
رات کے وقت گھر سے نکلا تھا ۔ نیلے رنگ کا کرتا اور سبز رنگ کی قمیص پہنے ہوئے ہے پاؤں سے ننگا ہے ۔ جس صاحب کو ملے وہ جامعہ مسجد مدینہ میں لا کر ثوابِ دارین حاصل کرے ۔ شکریہ
 
Top