فہد اشرف

محفلین
پریشانی کی بات نہیں، سبھی کو ایسی ترنگیں نصیب ہوں۔ البتہ پریشانی فہد میاں کی ہے۔ خدا کرے وہ صرف انٹرنیٹ کی عدم سہولت کہ وجہ سے نہ آ سکے ہوں جو مسلم یونیورسٹی میں مسدود کر دی گئی ہے آج کل۔
آج تو چل رہا انکل بس ایک دن کے لیے بند کیا گیا تھا۔ جمعہ دوپہر 2 بجے سے سنیچر رات 12 بجے تک
 

الف عین

لائبریرین
وہاں پاکستان میں کوئی اس محاورے پر اعتراض تو نہیں کرتا کہ گنگا ہندوستانی ندی ہے؟
 

عظیم

محفلین
میں تو کسی چیز پر بھی اعتراض نہیں کرتا، البتہ مجھ سے بڑے بھائی کو آئی پی ایل سے بھی جلن ہوتی ہے کہ یہ پی ایس ایل سے زیادہ کامیاب ہے، وہ نہیں دیکھتا ۔
 

الف عین

لائبریرین
گرمی موسم کی یا سیاست کی؟ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں ہر موسم سیاسی گرمی کا ہے!
 

عظیم

محفلین
کچھ ماہ تک الیکشنز ہونے والے ہیں نا، اس لیے سیاسی گرمی زوروں پر ہے، الیکشنز کے بعد کچھ کمی آ جائے گی ۔
 
Top