سیما علی

لائبریرین
جلدی سے بھیا ہماری چائے تو دیں بہت زبردست ہے رنگ ہماری پسند والا ۔۔۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
بات یاد آگئی کسی کی کہ اگر موصول الیہ کوچوان ہے تو زبان اور ہوگی اور اگر موصول الیہ استاد ہےتو لب و لہجہ اور ہوگا۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جنہیں ہم پڑھتے ہیں ان میں سے کسی سےملاقات نہیں ہے مگر ان کی ایک شخصیت ہمارے ذہن میں ضرور بنتی ہے
 

وجی

لائبریرین
قصور ہمیں نہ دیجیئے گا
اگر بیمار ہوگئے تو
اور اللہ نہ کرے مطلب اللہ نہ کرے ۔۔۔۔۔ کرونا بھی ہوسکتا ہے باہر جاتے ہوئے احتیاط کریں ۔
ہوسکتے تو گھر پر بنائیں۔
 
Top